محفل اپگریڈ نامہ

مدرس

محفلین
دوستو تھیمز کو ئی بھی ہوں
دیکھنے میں سہولت میں آٹھ نمبر کا چمشہ لگاتا ہوں
براہ کرم مجھ جیسے دوسروں پر بھی احسان کریں
فورم کے صفحہ پر عنوانات بہت چھوٹے ہیں
 
جی آپ درست فرماتے ہیں۔ میں نے بھی ایک دن ونڈوز میں محفل ک کھول کر دیکھا تھا اور مشکل ہو رہی تھی۔ ان شاء اللہ فونٹ سائز بڑھا دی جائے گی۔
 

arifkarim

معطل
آپ اس قدر حیران کیوں ہو رہے ہیں؟ :)
حیران نہیں پریشان ہوں، کہیں خدانخواستہ یہ ضروری کام نہ رہ جائے!
ویسے ابھی تک تھریڈز کی نمائش میں متن کا کٹاؤ دور نہیں ہوا ہے!
b182.gif
 
مدیر کی آخری تدوین:
عارف بھائی میں کل یہ حروف کٹنے والا مسئلہ درست کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ فائربگ سے اسے ٹریک تو کر لیا کہ کیا کرنے سے درست ہوگا لیکن وہ تبدیلی کرنے کے لئے مناسب مقام ٹریک نہیں ہو سکا اسٹائل ایڈیٹر میں۔ اور میں اسٹائل شیٹ میں مینول تبدیلیاں تب تک کرنے سے گریز کرتا ہوں جب تک ویریبلس کے ذریعہ یہ کام ممکن ہو۔ میں پھر سے تلاش کروں گا کسی وقت۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
میں نے کچھ جگہوں پر فونٹس کا سائز بڑھایا ہے۔ اس کے علاوہ میں نے نفیس ویب نسخ فونٹ پر مبنی ایک سٹائل بھی شامل کر دیا ہے۔
 
Top