1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں

چودہویں سالگرہ محفلی انکشافات!

فرقان احمد نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 13, 2019

ٹیگ:
  1. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,780
    جی ہاں، محفلی انکشافات! آپ درست سمجھے۔

    چچا غالب فرما گئے،

    ہیں کواکب کچھ، نظر آتے ہیں کچھ!

    آج جو ہم محفل کی سب سے بے ضرر محفلین کے کیفیت نامہ پر گئے اور درجہ بندیوں پر توجہ گئی تو ہمارے چودہ طبق روشن ہو گئے اور اوسان خطا! :surprise:یعنی کہ جاسمن صاحبہ نے بلا مبالغہ کئی محفلین کو منفی ریٹنگز عطا کر رکھی ہیں۔ یقین نہ آیا، خود کو چٹکی کاٹ کر بھی دیکھا، تاہم، درجہ بندیاں کب دروغ گوئی کیا کرتی ہیں۔

    یہ ہے آج کا انکشاف، دیکھیے، کوئی جاسمن آپی تک یہ بات نہ پہنچائے! :noxxx: ارے صاحب! ہم مزید کسی منفی ریٹنگ کے متحمل نہیں ہو سکتے ہیں ۔۔۔! آج تو ہم بھی ان سے گھبرانا شروع ہو ہی گئے! :worried:

    [​IMG]
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 13, 2019
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • معلوماتی معلوماتی × 4
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,474
    موڈ:
    Cool
    حیران کن کی ریٹنگ کدھر ہے فرقان بھائی!
    بلکہ کیا کہیں گے اسے

    دانتوں تلے انگلی دبانا
    یا دم بخود ہونا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  3. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,780
    بس شام تک ماحول بنے گا تو معلوم پڑے گا صاحب کہ اس لڑی کی سمت کیا رہتی ہے! :) اب تو ماشاءاللہ آپی صاحبہ خود مدیر ہیں۔ دیکھیے، وہ کیا حُسنِ سلوک فرماتی ہیں ہمارے ساتھ! :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,316
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ہیں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔?
    یہ کیا!
    واقعی۔ ابھی میں نے خود بھی جا کے دیکھا۔
    مجھے تو اب بہت تجسس ہو رہا ہے کہ دیکھوں یہ درجہ بندیاں کس کس اللہ کے بندے/بندی کو ملی ہیں؟:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  5. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,780
    مان جائیے اب کہ یہ بھی جنوں بھوتوں کا اثر اور اُن کی ہی کارستانی ہے کیونکہ آپ نے اسی طرح کی لڑیاں تواتر سے چلائی ہیں۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  6. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,100
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    لگتا ہے جاسمن کہیں کچھ عرصہ وڈے چوہدری صاحب کے زیر سایہ ضرور رہی ہیں ۔۔ :tongueout:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  7. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,310
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    ان میں سے چند تو یقیناً مجھے ملی ہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  8. نور وجدان

    نور وجدان مدیر

    مراسلے:
    5,231
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep
    وڈا چوہدری؟
     
  9. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,440
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,310
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    چوہدری صاحب کی ریٹنگ اکثر سیاسی ہوتی ہے جبکہ انکی مذہبی
     
    • متفق متفق × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,316
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    مجھے بھی یہی اندازہ تھا کہ ہو نہ ہو زیک اور عارف کریم پہ ہی کرم کیا ہوگا میں نے:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 8
  12. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,780
    یہ تو واقعی عین ثواب کا کام ہے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • متفق متفق × 1
  13. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,316
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    جی اسی لیے تو۔۔۔:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  14. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,316
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    محدثہ !
    پکڑ لیا۔۔۔۔:)
    دیکھ لیں محفل میں چلتے پھرتے چھے سالہ پرانی محفلین آج اتفاقاً مجھے نظر آ گئیں انسانی روپ میں۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 1
  15. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,310
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    عارف کی کونسی ورژن؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,316
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    سالگرہ کی لڑیوں میں جنوں بھوتوں کو ضرور لے کے آئیں۔:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  17. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,316
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    اصلی :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,310
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    یہ پکڑ دھکڑ اب محفل کی ہر لڑی میں شروع ہے؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. محدثہ

    محدثہ محفلین

    مراسلے:
    225
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    یہ آخر ہو کیا رہا ہے؟؟ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  20. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,100
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وغیرہ وغیرہ۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4

اس صفحے کی تشہیر