چودہویں سالگرہ محفلی انکشافات!

فرقان احمد نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 13, 2019

ٹیگ:
  1. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,399
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    اگر آپ انکشافی شخصیت رکھتے ہیں ۔۔۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  2. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,840
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    یہ انکشافی شخصیت کیا ہوتی ہے ؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,399
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    منکشف المزاج لوگ اپنے بھانڈے خود ہی پھوڑتے ہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  4. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,840
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    اچھا!

    ہم تو اپنے راز چھپا کررکھتے ہیں۔ :)
     
    • غمناک غمناک × 2
  5. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,516
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    منکسر المزاج کی شاندار کامیابی کے بعد اب پیشِ خدمت ہے، منکشف المزاج!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  6. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,840
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    ایکسٹروورٹ کا اردو ترجمہ ہے غالباً۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  7. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,399
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    کیا آپ کو معلوم ہے کہ بزعم خود معمر ترین محفلین کون ہے؟
     
  8. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,907
    سعود صاحب ہی ہوں گے!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,399
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    وہ تو صرف پچاسی کے ہیں۔ یہاں تو سو سے اوپر موجود ہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,907
    اتفاقی صاحب اور ایک کاظمی صاحب بھی ہیں (پورا نام یاد نہیں آ رہا ہے اس وقت)؛ اس حد تک تو ہم آگاہ ہیں!
    تدوینی نوٹ: جناب معظم علی کاظمی صاحب!
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 26, 2019
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  11. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,799
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    آج زیک کے توسط سے میں نے پہلی بار دیکھا کہ محفل میں بھی نیوز فیڈز موجود ہیں۔ شکریہ زیک۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  12. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,799
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    سویم فگند تیر و خطا را بہانہ ساخت
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,516
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    جی جی وہ تو ہے. لیکن گوگل نے کسی طرح کی کمانڈ سے یہ اصطلاح سامنے نہیں رکھی اس لیے میں نے سوچا کہ نئی شروع کی جا رہی ہے.
     
    • زبردست زبردست × 1
    • متفق متفق × 1
  14. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,412
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  15. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,907
    اُس نے میری طرف تیر پھینکا اور خطا کا بہانہ بنا لیا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
    • متفق متفق × 1
  16. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,612
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    رکریا بھائی یاد کرنے کا شکریہ ۔۔ :)
    کیسے مزاج ہیں ؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  17. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,399
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    ٹھیک ٹھاک۔ آپ کیسے ہیں؟ آجکل کہاں ہیں؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,612
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    الحمدللہ خیریت سے ۔ آجکل بحرین، عید میں ان شاءاللہ پاکستان جانے کا ارادہ ہے۔ بیگم بچے پہلے ہی جا چکے ۔۔
    پاکستان کا آخری ٹرپ دیکھ رہا ہوں۔ شاندار ہے ۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  19. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,399
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  20. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    13,153
    اور شہید ہو کر واپس کتنے آئے ہیں :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2

اس صفحے کی تشہیر