1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

چودہویں سالگرہ محفلی انکشافات!

فرقان احمد نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 13, 2019

ٹیگ:
  1. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    11,795
    متفق۔ محفل پر بدقسمتی سے ایک زمانہ ایسا بھی آیا جب ہر طرف جہادی دندناتے پھرتے تھے۔ شاید یہی وہ وقت تھا جب آپ نے برملا اعلان کیا کہ اب مزید محفل میں ٹھہرنا ممکن نہیں ہوگا۔ البتہ اس اعلان کے کچھ عرصہ بعد جہادی اکاؤنٹس ایک ایک کر کے معطل ہونا شروع ہو گئے تھے۔
    اور ماحول بہتر ہونے کے بعد آپ خاموشی سے واپس آگئے۔ :)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,474
    موڈ:
    Cool
    معنی خیز!!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,268
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    نیرنگ خیال اور میں وہ دو محفلین ہیں جنہوں نے تین مختلف مثبت ریٹنگز دس دس ہزار سے زیادہ وصول کی ہیں: پسندیدہ، زبردست اور پرمزاح
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,268
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    ایک جملے میں ان دونوں ناموں کے استعمال پر پابندی ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 8
  5. La Alma

    La Alma محفلین

    مراسلے:
    1,799
    میں نے ابھی تک کسی کو ناپسندیدہ یا مضحکہ خیز کی ریٹنگ نہیں دی۔
    گو دل ہی دل میں خوب سنائی ہیں :);)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 9
  6. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بہت خوش قسمت ہوئے کہ دل میں جگہ پائی۔ ;)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,743
    سرونٹ کوارٹر ہی الاٹ ہوا ہو گا، فقط!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5

اس صفحے کی تشہیر