ہادیہ
محفلین
اففف۔۔۔۔ ای ی ی ی ی ی ۔۔۔۔ گندے بھیا نا ہوں تو۔۔سائیں قائم علی شاہ کا شمار ہادیہ بہن کے پہلے شاگرد میں ہوتا ہے ۔وہ ہادیہ سے ٹیوشن پڑھتے تھے ۔
ایسے ایسے "نامور " شاگرد بنا دیے میرے۔۔

اللہ پوچھے تہانوں۔۔

میرے شاگرد تے نکے نکے پالے پالے بچے ۔۔

کوئی "بابا" رہ نا جائے ۔۔اچھا۔۔۔




، ایک پوسٹ ان دو پُلوں کے بوجھ سے ٹوٹ ہی نہ جائے کہیں
نہ آدابِ شاگری ہے نہ لیاقت استاد کی سی ۔۔ یہ
تیرھویں سالگرہ پر محفلین کے پُل باندھنے کی کھیر مبارک !
