1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

چودہویں سالگرہ محفلین کے لیے اشعار

جاسمن نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 8, 2019

  1. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,323
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جاسمن

    منصبِ شیفتگی کے کوئی قابل نہ رہا
    ہوئی معزولئ انداز و ادا میرے بعد

    تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب
    بے خطر جیتے ہیں اربابِ ریا میرے بعد

    تھا میں گلدستۂ احباب کی بندش کی گیاہ
    متفرّق ہوئے میرے رفَقا میرے بعد
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,323
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    زیرک

    کیا آئینہ خانے کا وہ نقشہ تیرے جلوے نے
    کرے جو پرتوِ خُورشید عالم شبنمستاں کا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  3. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,323
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جاسم محمد

    آزادہ رَو ہوں اور مِرا مسلک ہے صلحِ کُل
    ہر گز کبھی کسی سے عداوت نہیں مجھے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 1
  4. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,136
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    جاسم محمد
    تم سر دشت و چمن مجھ کو کہاں ڈھونڈتے ہو
    میں تو ہر رت میں بدل دیتا ہوں پیکر اپنے
    (عرفان صدیقی)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  5. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,136
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    قیصرانی
    جگوں کے کھوئے ہوؤں کو پکارتا ہے یہ کون
    صدا تو خاک وطن کی طرف سے آتی ہے
    (عرفان صدیقی)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  6. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,136
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    نبیل نے اردو محفل فورم بدلنے کی جو خبر سنائی۔

    کیا تماشا ہے کہ جب بکنے پہ راضی ہو یہ دل
    اہل بازار دکانوں کو بڑھانے لگ جائیں
    (عرفان صدیقی)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 1
  7. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,136
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    زیک
    میں اپنے وقت سے آگے نکل گیا ہوتا
    مگر زمیں بھی مرے ساتھ ساتھ چلتی رہی
    (عرفان صدیقی)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  8. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,136
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    اردومحفل فورم
    تجھ سے کم پر کسی صورت نہیں راضی ہوتا
    دل ناداں نے دکھا رکھی ہے ہشیاری کیا
    (عرفان صدیقی)
     
    • زبردست زبردست × 2
  9. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,136
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    زیرک
    یہ آئنہ گفتار کوئی اور ہے مجھ میں
    سوچا بھی نہ تھا میں نے جو اظہار میں آیا
    (عرفان صدیقی)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  10. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,323
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    محمد وارث

    شکیب اپنے تعارف کے لیے یہ بات کافی ہے
    ہم اس سے بچ کے چلتے ہیں جو رستہ عام ہو جائے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,913
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    چلتے بھی کدھر ہیں۔ بچ کے کمرے میں ہی بیٹھے رہتے ہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 8
  12. زیرک

    زیرک محفلین

    مراسلے:
    2,871
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    سید شہزاد ناصر
    ہے کفرِ عشق آرزوئے غیر، اس لیے
    اپنے سوا کسی کی تمنّا نہ کیجئے​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. زیرک

    زیرک محفلین

    مراسلے:
    2,871
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    بعض اوقات کسی اور کے ملنے سے عدمؔ
    اپنی ہستی سے ملاقات بھی ہو جاتی ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  14. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,323
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    [​IMG]

    حُسن کے رازدار ھیں ھم لوگ
    عشق کے غم گسار ھیں ھم لوگ

    دستِ قدرت کو ناز ھے ھم پر
    وقت کے شاھکار ھیں ھم لوگ

    ھم سے قائم ھے گلستاں کا بَھرم
    آبروئے بہار ھیں ھم لوگ

    منزلیں ھیں ھمارے قدموں میں
    حاصلِ رہ گزار ھیں ھم لوگ

    ھم سے تنظیم ھے زمانے کی
    محورِ روزگار ھیں ھم لوگ

    ھم جو چاہیں گے اب وھی ہوگا
    صاحبِ اِختیار ھیں ھم لوگ

    ھم سے روشن ھے کائنات شکیبؔ
    اصلِ لیل و نہار ھیں ھم لوگ

     
    • زبردست زبردست × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  15. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,136
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    فاتح

    سلام اس پر اگر ایسا کوئی فن کار ہو جائے
    سیاہی خون بن جائے قلم تلوار ہو جائے

    زمانے سے کہو کچھ صاعقہ رفتار ہو جائے
    ہمارے ساتھ چلنے کے لیے تیار ہو جائے

    (کیف بھوپالی)
     
    • زبردست زبردست × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,913
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    کون ہیں؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,323
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    • زبردست زبردست × 2
  18. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,323
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    [​IMG]

    بخت کے تخت سے ، یکلخت اُتارا ھُوا شخص
    تُو نے دیکھا ھے کبھی ، جیت کے ھارا ھُوا شخص ؟؟

    ھم تو مقتل میں بھی آتے ھیں ، بصّد شوق و نیاز
    جیسے آتا ھے ، محبت سے پکارا ھُوا شخص

    کب کسی قُرب کی جنت کا ، تمنائی ھے
    یہ تیرے ھجر کے دوزخ سے ، گزارا ھُوا شخص

    بعد مدت کے ، وھی خواب ھے پھر آنکھوں میں
    لوٹ آیا ھے , کہیں دُور سِدھارا ھُوا شخص​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,323
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    [​IMG]

    میرا کوئی بھی نہیں ، کائنات بھر میں ندیم
    اگر خدا بھی نہ ھوتا تو ، میں کدِھر جاتا​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,506
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    تعارف ؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2

اس صفحے کی تشہیر