1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

چودہویں سالگرہ محفلین کے لیے اشعار

جاسمن نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 8, 2019

  1. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,158
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    فرحت کیانی
    اخلاص سے ملنے والوں کے اطوار نرالے ہوتے ہیں
    باتوں میں حلاوت ہوتی ہے، آنکھوں میں اجالے ہوتے ہیں
    عبدالحمید عدم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  2. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,158
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ظہیر احمد ظہیر
    عدم کا ایک شعر ردوبدل کے ساتھ
    وہ جو دل کے امیر ہوتے ہیں
    وہ ہی بے حد ظہیر ہوتے ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,158
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    محمد خلیل الرحمٰن
    (آپ کی لازوال تحریری صلاحیت کے نام)
    جن کو قدرت نے حسن بخشا ہو
    وہ قدرتاً شریر ہوتے ہیں
    عدم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر