1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

چودہویں سالگرہ محفلین کے لیے اشعار

جاسمن نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 8, 2019

  1. نور وجدان

    نور وجدان مدیر

    مراسلے:
    5,081
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep
    جزاک اللہ، پیار محبت ک. ...
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. نور وجدان

    نور وجدان مدیر

    مراسلے:
    5,081
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep
    کچھ
    کچھ پرائیویسی ایشوز کی وجہ سے ایسا کرنا پڑا
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    11,585
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    جزاک اللّہ خیر
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,490
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ملیے غزل سے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  5. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,777
    جھنڈا:
    Pakistan
    اور اب تک کر کیا رہے ہیں!!!
    :sigh::sigh::sigh:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
    • زبردست زبردست × 1
  6. افتخاررحمانی فاخر

    افتخاررحمانی فاخر محفلین

    مراسلے:
    664
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Buzzed
    عمدہ خراج تحسین !
     
    • متفق متفق × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,490
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    شکریہ ۔
    :chill:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • زبردست زبردست × 1
  8. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,102
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    محمد احمد

    شاعری ہے سرمایا خوش نصیب لوگوں کا
    بانس کی ہر اک ٹہنی بانسری نہیں ہوتی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 2
  9. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,102
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. نور وجدان

    نور وجدان مدیر

    مراسلے:
    5,081
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep
    واہ خوب رونق لگی ہے!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,202
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    سعر وساعری کی محفل لگے اے۔
    ہمرے واسطے بھی ساعری ماعری کرے اے کوئی۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,490
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بہنا آپ بھی اپنے اشعار سے اس لڑی کی رونق بڑھائیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  13. نور وجدان

    نور وجدان مدیر

    مراسلے:
    5,081
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep
    ضرور، جلد کرتی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  14. یاقوت

    یاقوت محفلین

    مراسلے:
    320
    موڈ:
    Breezy
    بھیا چھائی گیو۔۔۔۔۔
    عمران صاحب ان الفاظ کے بعد قبولیت تو بنتی ہے۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  15. یاقوت

    یاقوت محفلین

    مراسلے:
    320
    موڈ:
    Breezy
    مکرمی محمد عدنان اکبری نقینی صاحب اور سید عمران صاحب کی دوستی کے نام
    زرخیز زمینیں کبھی بنجر نہیں ہوتیں
    دریا ہی بدل لیتے ہیں رستہ اسے کہنا
    کچھ لوگ سفر کیلئے موزوں نہیں ہوتے
    کچھ رستے نہیں کٹتے تنہا اسے کہنا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  16. یاقوت

    یاقوت محفلین

    مراسلے:
    320
    موڈ:
    Breezy
    بڑ ے بھائی مشفقی،محترمی ،مکرمی بھائی محمد عظیم الدین صاحب کے نام
    تم سنو یا نہ سنو ہاتھ بڑھاؤ نہ بڑھاؤ
    ڈوبتے ڈوبتے اک بار پکاریں گے تمہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,583
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    یا الہی! خیر :idontknow:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,102
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    سیدہ شگفتہ
    تم جو آؤ تو ہو جواں محفل
    ورنہ کب کہکشاں نہیں ہوتی
    (عبدالسلام)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  19. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,102
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ناعمہ عزیز
    وہ خوش خرام جب اس راہ سے گزرتا ہے
    تو سنگ و خشت بھی اذن خطاب مانگتے ہیں
    (عباس رضوی)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,102
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    جناب تلمیذ
    نایاب بھائی
    اے تیرگئ شہر تمنا بتا بھی دے
    وہ چاند کیا ہوئے وہ ستارے کدھر گئے
    وحشت کے اس نگر میں وہ قوس قزح سے لوگ
    جانے کہاں سے آئے تھے جانے کدھر گئے

    (عباس رضا)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • غمناک غمناک × 1

اس صفحے کی تشہیر