محفلین کے انٹرویو

اپنے بارے میرا خیال بھی یہی تھا کہ سالہا سال سے بلاگنگ بھی کر رہا تھا پھر بھی اتنا لمبا انٹرویو ہوا کہ خدا کی پناہ

یاز بھائی کے مراسلوں بعد اب آپکا انٹرویو میں ہر کچھ مہینوں بعد پڑھتا رہتا ہوں- شکریہ شیطان کی آنت جیسا انٹرویو دینے کے لئے-
 

یاز

محفلین
یاز
محمد تابش صدیقی
عرفان سعید

آپ تینوں صاحبان سے آپ کے انٹرویو کے لیے پیشگی اجازت درکار ہے۔ فرمائیے! :)
اجازت مرحمت فرمائی جاتی ہے۔
بس خیال رہے کہ انٹرویو کے سوالات دس سے زائد نہ ہوں۔ ہم ان میں سے منتخب پانچ سوالات کے جواب پیش کریں گے۔ نیز سوال نمبر ایک لازمی ہو سکتا ہے، اگر معروضی ہوا تو۔
:D
 
اجازت مرحمت فرمائی جاتی ہے۔
بس خیال رہے کہ انٹرویو کے سوالات دس سے زائد نہ ہوں۔ ہم ان میں سے منتخب پانچ سوالات کے جواب پیش کریں گے۔ نیز سوال نمبر ایک لازمی ہو سکتا ہے، اگر معروضی ہوا تو۔
:D
ایم سی قیو ٹائپ پیپر نہیں ہے۔ سوالات کے مختصر جوابات مثالوں اور ڈائیگرامز کی مدد سے دینے ہیں۔ :)
 

سید عمران

محفلین
لنکڈاِن پروفائل دیکھ کر اس جواب سے غیر متفق ہونا پڑ رہا ہے۔ :)
متفق...
اپنے آپ کو جتنا ہیبت ناک بنا کر پیش کرنے کی کوشش کرتے ہیں شکل و صورت سے ایسی کوئی بات نہیں لگتی...
اچھے خاصے سلجھے ہوئے اور خوش مزاج لگتے ہیں موصوف!!!
 
Top