محفلین کے انٹرویو

عندلیب

محفلین
انٹرویو سے شرمانے والوں کے لیے اطلاع ہے کہ یہ انٹرویو ہرگز آپ کو مہان سمجھ کر نہیں لیا جا رہا۔ ہر میسر محفلین سے لیا جا رہا ہے۔ عجز و انکساری کا مظاہرہ انٹرویو کے جوابات میں بھی ہو سکتا ہے۔
شکریہ
۔۔۔ یعنی کہ ہر میسر محفلین کی بےغیرتی "مثبت جواب" مانی جائے گی :p:p
 

عثمان

محفلین
میرے تو دو انٹرویو وغیرہ پہلے سے موجود ہیں تو فی الحال کافی ہیں۔ مزید کوئی سوال وہیں پوچھا جاسکتا ہے۔ اب نئے اراکین کو جاننے کا موقع ملنا چاہیے۔ :)
 
آخری تدوین:
انٹرویو سے شرمانے والوں کے لیے اطلاع ہے کہ یہ انٹرویو ہرگز آپ کو مہان سمجھ کر نہیں لیا جا رہا۔ ہر میسر محفلین سے لیا جا رہا ہے۔ عجز و انکساری کا مظاہرہ انٹرویو کے جوابات میں بھی ہو سکتا ہے۔
شکریہ
یار انٹرویو لینے کا بھی کہہ رہے ہو اور"بِستی" بھی منہ پر ہی کری جا رہے ہو۔ :)
 

سید عمران

محفلین
اور عربی میں غالباً۔۔۔۔ واَنَ مِنہُم
انگریجی میں اسی کو می ٹو کہتے ہیں کیا؟

وَ اَنَا منهم کا مطلب ہے اور میں ان میں سے ہوں۔ جبکہ آپ کے "می ٹو" ریس لگی ہوتی ہے۔ ابھی ایک کا نام آیا نہیں اور' دوسری' نے واویلا مچانا ہے۔

حمزہ بھائی نے ہمارے مراسلوں کو گمراہی کی راہ دکھا دی!!!
 

م حمزہ

محفلین
حمزہ بھائی نے ہمارے مراسلوں کو گمراہی کی راہ دکھا دی!!!
استغفراللہ۔ معذرت! اگر آپ کو ایسا لگا ہے تو ایک بار پھر معذرت۔

میں نے صرف یاز بھائی کو ان کا ہی ایک مراسلہ یاد دلانے کی کوشش کی تھی جس میں انہوں نے می ٹو کے معنی بتائے تھے۔ حالانکہ تب تک مجھے علم نہیں تھا کہ اس کا کیا معنی لیا جاتا ہے ایسے موقعوں پر۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
فہیم
نیرنگ خیال
عثمان
محمدظہیر
م حمزہ
عظیم
آپ کو غالبا ٹیگ نہیں پہنچا ہوگا پہلے. انٹرویو کی اجازت درکار ہے! :)
میرا انٹرویو اور چائے دونوں ہی موجود ہیں۔ میں یہ سمجھتا ہوں کہ نئے اراکین کو گھلنے ملنے کا موقع ملنا چاہیے۔ اور ان کے بارے میں بات ہونی چاہیے۔
 
Top