1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

چودہویں سالگرہ محفلین کی گرُوپنگ

جاسمن نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 19, 2019

ٹیگ:
  1. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,930
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    مفتی ہوں نہ ہوں، دونوں صاحبانِ منبر تو ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,745
    واہ صاحب، آج تو آپ کی حسِ مزاح کی چنگ چی ایک سو دس کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے فراٹے بھر رہی ہے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  3. یوسف سلطان

    یوسف سلطان محفلین

    مراسلے:
    3,609
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    جاسمن بہن، لاریب مرزا بہن ،ہادیہ بہن۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,745
    شعبہء تعلیم سے وابستہ ہیں اور تینوں ٹیچرز ہیں۔ :)
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,575
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    استانی جی !
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  6. یوسف سلطان

    یوسف سلطان محفلین

    مراسلے:
    3,609
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    یہی گمان ہوا تھا مجھے بھی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,745
    ٓ
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. یوسف سلطان

    یوسف سلطان محفلین

    مراسلے:
    3,609
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    نوشی گیلانی:ROFLMAO:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  9. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,745
    کیا عُقابی نگاہ پائی ہے، یوسف بھیا! :) مان گئے، اُستاد!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. ربیع م

    ربیع م محفلین

    مراسلے:
    3,554
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    عارف کریم
    اے خان
    آصف اثر
    فاخر رضا
    ڈاکٹر عامر شہزاد
    اکمل زیدی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  11. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,268
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    معطلین؟
     
    • متفق متفق × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. افتخاررحمانی فاخر

    افتخاررحمانی فاخر محفلین

    مراسلے:
    664
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Buzzed
    لیکن تابش بھائی ! معذرت کے ساتھ !
    آپ نے اس فہرست میں سے اپنا نام کیوں نہیں دیا ؟
     
  13. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,410
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    فرقان بھائی فوری طور پر بادام کھانا شروع کردیں۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  14. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,930
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    کیونکہ نہ تو مجھے فارسی آتی ہے، اور نہ ہی فارسی شعر ترجمہ کے بغیر سمجھ آتے ہیں۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  15. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,268
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    اب بہت دیر ہو چکی۔ فہیم کی طرح فرقان احمد کو بھی ریٹائر ہو جانا چاہیئے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  16. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,268
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    تیل سے کوئی تعلق؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,930
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ؟
     
    • متفق متفق × 1
  18. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,268
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    فارسی سے متعلق اردو ضرب المثل
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  19. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,962
    جھنڈا:
    Pakistan
    چلیں آپ کی کوئی تو گروپ بندی سمجھ میں آئی!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  20. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,962
    جھنڈا:
    Pakistan
    اس سے آسان گروپ بندی ممکن نہیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر