چودہویں سالگرہ محفلین کی گرُوپنگ

جاسمن نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 19, 2019

ٹیگ:
  1. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,875
    جھنڈا:
    Pakistan
    اگر آپ دوسری خوبی نہ گنواتے تو تینوں وزیر اعظم کی کُرسی کے لئے مضبوط اُمیدوار ہوتے۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  2. امجد علی راجا

    امجد علی راجا محفلین

    مراسلے:
    1,982
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آخری تدوین: ‏جولائی 25, 2019
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  3. امجد علی راجا

    امجد علی راجا محفلین

    مراسلے:
    1,982
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    باقی دونوں بھائیوں کو آنے دو بھیا
    انشاءاللہ رو رو کے بھی برا حال ہو گا
    :rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  4. امجد علی راجا

    امجد علی راجا محفلین

    مراسلے:
    1,982
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    کرسی کے لئے تینوں بھائیوں میں اختلاف پیدا نہ ہو اس لئے حفظ ماتقدم کے تحت دوسری خوبی بھی بیان کرنا پڑی۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  5. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,492
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    محمد احمد اور فرقان احمد آواز دوست
    تینوں متوازن و سلجھی شخصیت کے مالک ہیں۔ ان کے مراسلے بہت متنازع موضوعات پہ بھی توازن لیے ہوتے ہیں۔ مجھے رشک آتا ہے ان کو اللہ نے بہت خوبصورت دل و دماغ دیے ہیں۔
    اللہ انھیں بہت بہت خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  6. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    13,477
    ہینڈسم تو انٹیلیجنٹ کی ضد ہے :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  7. امجد علی راجا

    امجد علی راجا محفلین

    مراسلے:
    1,982
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    پھر تو آپ کا ہینڈسم ہونا بھی مشکوک ٹھہرا کہ انٹیلیجنٹ تو آپ ہیں ماشاءاللہ

    اور اگر آپ کی بات درست مان بھی لی جائے تو
    معجزہ نام کی بھی کوئی چیز ہوتی ہے بھیا ،
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,661
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    بڑی خوشی ہوئی یہ جان کر کہ ہم کسی فرقہ بندی کا حصہ نہیں۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3

اس صفحے کی تشہیر