چودہویں سالگرہ محفلین کی گرُوپنگ

جاسمن نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 19, 2019

ٹیگ:
  1. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,557
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    محفلین میں سے کئی ایسے ہوں گے کہ جن کی عادات/مہارت آپس میں ملتی جلتی ہوں گی۔ ہمیں ایسے محفلین کے گروپس بنانے ہیں کہ جن کی عادات ملتی ہیں۔
    ایک شخص ایک سے زیادہ گروپس کا حصہ بھی ہو سکتا ہے۔
    عادت کے بارے میں بھی بتانا یے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
    • زبردست زبردست × 5
  2. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,138
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    یہ بتانے کے بجائے محفلین سے بجھوایا جائے تو زیادہ دلچسپ ہو گا۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 2
  3. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,138
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 3
    • زبردست زبردست × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  4. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    6,827
    موڈ:
    Asleep
    • پر مزاح پر مزاح × 20
    • زبردست زبردست × 1
  5. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,461
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    • پسندیدہ پسندیدہ × 11
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,461
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    یہ کوئی گروپنگ نہیں ہے بھائی۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  7. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,500
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  8. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    14,506
    اس میں گروپنگ میں کئی نام ابھی مسنگ ہیں :sneaky:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  9. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,138
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • متفق متفق × 2
    • زبردست زبردست × 1
  10. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,474
    موڈ:
    Cool
    arifkarim
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • غمناک غمناک × 1
  11. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,138
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    انگلش میں ہے وہ نام، جو ٹیگ نہیں ہوا۔
    لسٹ نامکمل ہے۔ اور بھی پردہ نشیوں کے نام آتے ہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 9
    • متفق متفق × 1
  12. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,533
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    با حجاب متکلم
    اچھے لوگ تھے!

    فارسی دان
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • متفق متفق × 2
  13. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,533
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,500
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    اقبال جہانگیر اور فواد
    لگتا ہے یہ محفل میں اپنی ڈیوٹی پوری کرنے آتے ہیں ۔ سو قدر مشترک ۔ڈیوٹی۔ ۔ فواد بھائی کا پورا نام یاد ہی نہیں ارہا۔ اگر کسی کو پورا نام یاد آجائے تو اس بات کا ثبوت ہوگا کہ گروپ درست ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
  15. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,554
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    اردو محفل کے ٹرمپ! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 16
  16. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,355
    جھنڈا:
    Pakistan
    ایک جیسی عادات کی بات ہورہی تھی۔۔۔
    آپ تو ایک جیسی ذات کو تقسیم کربیٹھے!!!
    :D:D:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 10
  17. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,500
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  18. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,355
    جھنڈا:
    Pakistan
    اوہ!!!
    :hypnotized::hypnotized::hypnotized:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  19. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,554
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    شاہ جی ترتیب گڑبڑا گئی تھوڑی، کوئلہ، الماس، لعل، یاقوت! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • دوستانہ دوستانہ × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    14,506
    ویسے مسنگ کچھ ٹھیک نہیں لگ رہا ۔ Missed in action بہتر رہے گا :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2

اس صفحے کی تشہیر