چودہویں سالگرہ محفلین کی گرُوپنگ

جاسمن نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 19, 2019

ٹیگ:
  1. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    2,751
    ایک دفعہ جنگل میں کوئی شیرنی کے ساتھ کچھ زیادہ چھیڑ چھاڑ کرکے چلا جاتا ہے
    شیر سب جانوروں کو تفتیش کے لئے بلاتا ہے.
    سب سہمے سہمے جارہے ہوتے ہیں مگر ایسے میں ایک چوہا سینہ تان کر چل رہا ہے تھا. ساتھ چلتے ہاتھی نے پوچھا کہ کیا ہوا بھائی تو کیوں سینہ تان کے چل رہا ہے
    چوہا مزید سینہ پھلا کے بولا
    بڑو ہم پہ بھی شک کیا گیا ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,077
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  3. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    1,958
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    او پا جی، کدی ہس وی لیا کرو۔ ہر چیز حملہ نہیں ہوتی۔ تھوڑا سا اپنے پی پی ڈی کو کنٹرول کریں۔ :love:

     
    • متفق متفق × 1
  4. آصف اثر

    آصف اثر محفلین

    مراسلے:
    2,933
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    یار اگر یہی ”اخلاقی“ سہارا رہ گیا تھا، تو اچھا ہے کوئی کامیڈی ہی بن جاتے۔
    وہاں سے بھاگ کر اب ادھر بھی اول فول پر گزارا کررہے ہو۔ کافی کمزور ارگومنٹیشن بچ گئی ہے!;)
    تیسری بار فرار ہوگئے ہو، اگلی بار کا انتظار رہے گا تیس مارخان میاں!:cool:
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 20, 2019
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    1,958
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    یار آپ کو پتہ نہیں مجھ پر کس بات کا غصہ ہے۔ کیفیت نامے پر آ کر الگ لڑتے ہو، جس تھریڈ میں میں ہوتا ہی نہیں، وہاں بھی جا کر الگ برائیاں شروع کر دیتے ہو۔
    میں تو آپ کی کافی قدر کرتا تھا۔ اپنی محبت کا یہ جواب دیکھ کر کافی افسوس ہوا۔ :(
     
    • متفق متفق × 2
  6. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,403
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    اتنی فاش غلطی کی آپ سے امید نہ تھی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • زبردست زبردست × 1
  7. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    1,958
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    محبت میں عقل کہاں کام کرتی ہے۔ :unsure:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  8. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    1,958
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    میں نے تو ان کو اپنا بیسٹ فرینڈ تک لکھا تھا۔ شاید یہ مجھے دوستی کے قابل سمجھتے ہی نہیں اس لیے اس بات کو اپنے اوپر ذاتی حملہ تصور کیا۔ :(
     
    • متفق متفق × 1
  9. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,915
    عارضی جنگ بندی ہمیں قبول ہے، تاہم، اس جنگ کا تواتر سے جاری رہنا محفل کے وسیع تر مفاد میں ہے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,915
    عبدالقدیر صاحب! اس مراسلے سے بھی دوستانہ پن کشید کرنے پر ہم آپ کے شکر گزار ہیں اور آپ کو باقاعدہ سرد جنگ کی گرما گرم پیشکش کرتے ہیں۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  11. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    1,131
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    عبدالقدیر صاحب! اس مراسلے سے بھی دوستانہ پن کشید کرنے پر ہم آپ کے شکر گزار ہیں اور آپ کو باقاعدہ سرد جنگ کی گرما گرم پیشکش کرتے ہیں۔ :)

    آپ جنگ کرتے ہوئے بھی کسی کا فائدہ سوچ رہے ہیں اِس لئے دوستانہ ریٹنگ دی ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  12. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,113
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ کوئی نیا نظریہ ضرورت ہے ؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  13. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,915
    درونِ خانہ جو ہنگامے بپا ہیں، ہمیں اُن سے اسی صورت آگہی مل سکتی ہے جب دو صاحبانِ علم آپس میں بحث و مباحثہ کریں وگرنہ ہماری حیثیت چراغِ رہ گزر کی سی رہ جاتی ہے۔ آداب عرض ہے، قبلہ! :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,403
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    ؟؟؟

    گنتی ٹھیک نہیں لگ رہی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  15. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,915
    ہم خود کو شامل کرنا بھول گئے تھے، معذرت! :) یعنی کہ کُل ملا کر، ہوئے تین! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,403
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    غلط سمت میں جا رہے ہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  17. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,915
    :chalo:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,113
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بات بحث و مباحثہ تک رہے تو سو بسمہ اللہ۔ لیکن اب لگ رہا ہے ان دونوں محفلین کا کوئی نا کوئی ’بنا‘ سانجھا ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  19. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    1,958
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    میرا بیسٹ فرینڈ ہے بھائی۔ کہہ تو رہا ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  20. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,113
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ٹھیک ہے پائین۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3

اس صفحے کی تشہیر