چودہویں سالگرہ محفلین کی گرُوپنگ

فاخر رضا

محفلین
عارف کریم
اے خان
آصف اثر
فاخر رضا
ڈاکٹر عامر شہزاد
اکمل زیدی
ایک دفعہ جنگل میں کوئی شیرنی کے ساتھ کچھ زیادہ چھیڑ چھاڑ کرکے چلا جاتا ہے
شیر سب جانوروں کو تفتیش کے لئے بلاتا ہے.
سب سہمے سہمے جارہے ہوتے ہیں مگر ایسے میں ایک چوہا سینہ تان کر چل رہا ہے تھا. ساتھ چلتے ہاتھی نے پوچھا کہ کیا ہوا بھائی تو کیوں سینہ تان کے چل رہا ہے
چوہا مزید سینہ پھلا کے بولا
بڑو ہم پہ بھی شک کیا گیا ہے
 
آصف اثر

معطل
او پا جی، کدی ہس وی لیا کرو۔ ہر چیز حملہ نہیں ہوتی۔ تھوڑا سا اپنے پی پی ڈی کو کنٹرول کریں۔ :love:

یار اگر یہی ”اخلاقی“ سہارا رہ گیا تھا، تو اچھا ہے کوئی کامیڈی ہی بن جاتے۔
وہاں سے بھاگ کر اب ادھر بھی اول فول پر گزارا کررہے ہو۔ کافی کمزور ارگومنٹیشن بچ گئی ہے!;)
تیسری بار فرار ہوگئے ہو، اگلی بار کا انتظار رہے گا تیس مارخان میاں!:cool:
 
آخری تدوین:

محمد سعد

یار آپ کو پتہ نہیں مجھ پر کس بات کا غصہ ہے۔ کیفیت نامے پر آ کر الگ لڑتے ہو، جس تھریڈ میں میں ہوتا ہی نہیں، وہاں بھی جا کر الگ برائیاں شروع کر دیتے ہو۔
میں تو آپ کی کافی قدر کرتا تھا۔ اپنی محبت کا یہ جواب دیکھ کر کافی افسوس ہوا۔ :(
 
فرقان احمد

محفلین
عارضی جنگ بندی ہمیں قبول ہے، تاہم، اس جنگ کا تواتر سے جاری رہنا محفل کے وسیع تر مفاد میں ہے۔ :)
عبدالقدیر صاحب! اس مراسلے سے بھی دوستانہ پن کشید کرنے پر ہم آپ کے شکر گزار ہیں اور آپ کو باقاعدہ سرد جنگ کی گرما گرم پیشکش کرتے ہیں۔ :)
 
عبدالقدیر صاحب! اس مراسلے سے بھی دوستانہ پن کشید کرنے پر ہم آپ کے شکر گزار ہیں اور آپ کو باقاعدہ سرد جنگ کی گرما گرم پیشکش کرتے ہیں۔ :)

آپ جنگ کرتے ہوئے بھی کسی کا فائدہ سوچ رہے ہیں اِس لئے دوستانہ ریٹنگ دی ہے۔
 
فرقان احمد

محفلین
درونِ خانہ جو ہنگامے بپا ہیں، ہمیں اُن سے اسی صورت آگہی مل سکتی ہے جب دو صاحبانِ علم آپس میں بحث و مباحثہ کریں
بات بحث و مباحثہ تک رہے تو سو بسمہ اللہ۔ لیکن اب لگ رہا ہے ان دونوں محفلین کا کوئی نا کوئی ’بنا‘ سانجھا ہے۔
 
Top