1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

محفلین کی کہانی۔۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی۔۔ حصہ دوم

مقدس نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 5, 2012

  1. انیس الرحمن

    انیس الرحمن محفلین

    مراسلے:
    8,334
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    آپ نے خود کی تصویر لگائی۔۔۔۔؟؟:rolleyes:
     
  2. محسن وقار علی

    محسن وقار علی محفلین

    مراسلے:
    12,013
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    اس دھاگے کو اوپر آنا چاہیے۔
    :khoobsurat::best::zabardast1::mogambo:
     
    • متفق متفق × 1
  3. محسن وقار علی

    محسن وقار علی محفلین

    مراسلے:
    12,013
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    • زبردست زبردست × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    26,003
    موڈ:
    Daring
    ہتھیار کچھ چھوٹا ہے بھائی کی مناسبت سے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  5. محسن وقار علی

    محسن وقار علی محفلین

    مراسلے:
    12,013
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    تو کیا "منی گن" ہونی چاہیے تھی؟؟
     
  6. محمد بلال خان

    محمد بلال خان محفلین

    مراسلے:
    126
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    چلیں جی ! میں تو محفل کا خاموش سا قاری ہوں ، اسی لیئے بچا رہتا ہوں :)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  7. محسن وقار علی

    محسن وقار علی محفلین

    مراسلے:
    12,013
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    • زبردست زبردست × 3
  8. محمد بلال خان

    محمد بلال خان محفلین

    مراسلے:
    126
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    آپ نے تو پکا ہی خاموش بنادیا :-P
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  9. محسن وقار علی

    محسن وقار علی محفلین

    مراسلے:
    12,013
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    بھئی میں نے سوچا کہ جو خود اتنے خاموش ہیں وہ دوسروں کو بھی تو چپ رہنے کا کہتے ہوں گے:rolleyes:
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  10. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    26,003
    موڈ:
    Daring
    محسن وقار علی صاحب وہ انیس بھائی ہیں باقی آپ سمجھ تو گئے ہونگے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    شمشاد صاحب۔​
    [​IMG]
    پتا نہیں میرے مراسلے ایک کروڑ کب ہوں گے۔​
    تھک گیا ہوں یار اب تو۔​
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  12. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    26,003
    موڈ:
    Daring
    یہ شمشاد بھائی کی جوانی کی تصویر لگا دی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  13. محسن وقار علی

    محسن وقار علی محفلین

    مراسلے:
    12,013
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    میں تو سمجھ گیا تھا وجی بھائی پر شاید آپ میرا "منی گن" والا اشارہ نہیں سمجھے
    منی گن اسے کہتے ہیں
    [​IMG]
    اس کے چھ بیرل ہوتے ہیں،اس میں 7.62 mm کی گولیوں کا پٹہ لگتا ہے اور یہ 2000 سے 6000 راؤنڈ فی منٹ مار سکتی ہے۔
    اسے "گیٹلنگ گن" بھی کہا جاتا ہے

    http://en.wikipedia.org/wiki/Minigun
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  14. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ منی mini تو نہیں، اسے مینی many گن کہہ سکتے ہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  15. محسن وقار علی

    محسن وقار علی محفلین

    مراسلے:
    12,013
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    ہمارے کہنے سے کیا ہوتا ہے شمشاد بھائی
    اس کا نام ہی "منی" ہے
    وکی پیڈیا پیچ پڑھ لیں
     
  16. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    26,003
    موڈ:
    Daring
    شمشاد صاحب اس ہتھیار کو استعمال کرنے والا بھائی بھی تو دیکھیں نا
    اس کے لیئے یہ miniمنی ہے یا پھر many مینی :cool:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. امن ایمان

    امن ایمان محفلین

    مراسلے:
    1,788
    موڈ:
    Cheerful
    شششش مقدس کہیں نبیل بھائی پڑھ نہ لیں۔۔:-P مجھے اپنا ٹائٹل بہت پسند آیا۔۔۔سچ پوچھیں تو یہ اردو محفل کا ہی کارنامہ ہے جو میں نے انٹرویوز شروع کیے۔۔ورنہ عام ذندگی میں تو میں نےکبھی بھی کسی کی ذات کے بارے میں بات نہیں کی اور نہ کبھی کوئی کھوج رکھی۔
    اور آپ کی یہ پوسٹ بہت ہی تعریف کے قابل ہے۔۔ایک ایک ممبر کو یاد رکھنا۔۔پھر ان کی خصوصیات کو ڈھونڈنا۔۔۔اور پھر اس کے مطابق امیج کو سرچ کرنا۔۔۔یقین بڑا صبرآزما کام ہوگا۔۔۔آپ کی ہمت کی داد دیتی ہوں۔خوش رہیں بہت سارا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  18. امن ایمان

    امن ایمان محفلین

    مراسلے:
    1,788
    موڈ:
    Cheerful
    آہ ہ ہ ہ ہ !
    یاداشت:-(
    میں سمجھی میں یہ دھاگہ پہلی بار دیکھ رہی ہوں لیکن یہ تو پہلے سے دیکھا بلکہ غور سے پڑھا بھی تھا۔۔یہاں آخری جواب بھی میرا ہی ہے۔۔
    مقدس ایک بار پھر سے شکریہ۔۔۔آپ یہاں ابھی نظر نہیں آرہیں۔۔؟؟
     
  19. امن ایمان

    امن ایمان محفلین

    مراسلے:
    1,788
    موڈ:
    Cheerful
    آہ ہ ہ ہ ہ !
    یاداشت:-(
    میں سمجھی میں یہ دھاگہ پہلی بار دیکھ رہی ہوں لیکن یہ تو پہلے سے دیکھا بلکہ غور سے پڑھا بھی تھا۔۔یہاں آخری جواب بھی میرا ہی ہے۔۔
    مقدس ایک بار پھر سے شکریہ۔۔۔آپ یہاں ابھی نظر نہیں آرہیں۔۔؟؟
     
  20. امیداورمحبت

    امیداورمحبت محفلین

    مراسلے:
    3,074
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    مجھے یہ امن ایمان ہی نظر آرہی ہیں ۔۔۔:)
     
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر