محفلین کی کہانی۔۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی۔۔ حصہ دوم

مقدس نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 5, 2012

  1. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    السلام علیکم

    محفلین کی کہانی۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی حصہ اول آپ سب نے دیکھا اور پسند کیا۔۔ اس کے لیے آپ سب کا بہت شکریہ۔۔
    ہوا کچھ یوں کہ اس روز تصویریں تو اور بھی تھیں جو ٹیگ ہونا باقی تھیں لیکن نیند سے میرا بہت برا حال تھا۔۔ اور میں اس دن لیپ ٹاپ بند کیے بناء ہی سو گئی تھی ۔۔ ہی ہی ہی۔۔ اس کے بعد آج مجھے دوبارہ چانس ملا ہے کہ باقی کی تصویریں بھی ٹیگ کر سکوں۔۔
    چلیں پھر اسٹارٹ لیتے ہیں ایک بار پھر سے۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 10
    • زبردست زبردست × 4
  2. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    شاکرالقادری چاچو

    [​IMG]

    کمبخت، اس سے پہلے کہ نظر جواب دے جائے۔۔ ہمیں یہ فونٹ تیار کرنا ہی ہوگا خواہ دن رات دونوں ہاتھوں سے کام کرنا پڑ جائے
     
    • زبردست زبردست × 12
    • پسندیدہ پسندیدہ × 9
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    پپو بھیاا
    [​IMG]
    آخرکار میں نے ڈینگی مچھر کا علاج ڈھونڈ ہی لیا۔۔​
     
    • زبردست زبردست × 9
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  4. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    mfdarvesh بھیاا

    [​IMG]

    ایک تو کام نے کیا ہمیں پریشان​
    اوپر سے باس کے آ جاتے ہیں مہمان​
    ہائے اللہ میں گھر کب جاؤں گا​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 10
    • زبردست زبردست × 8
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    تعبیر آپی


    [​IMG]
    چلو بولو!​
    چیزززززززز​
     
    • زبردست زبردست × 9
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    وجی بھیاا

    [​IMG]

    افففف یہ لائبریری والے بھی ناں​
    اٹھا کے دس صفحات اور دے دیے ٹائپنگ کرنے کے لیے​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
    • زبردست زبردست × 8
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  7. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    ہمت علی بھیا

    [​IMG]
    کہہ دیا ناں کہ میں نے ہار نہیں ماننی​
    کیوں نہیں مان جاتے میری بات تم لوگ​
     
    • زبردست زبردست × 8
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  8. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    Fawad - بھائی

    [​IMG]
    میں اور میرا امریکہ​
    خبردار جو کچھ کہا اس کو​
     
    • زبردست زبردست × 10
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  9. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    زونی سس

    [​IMG]

    کیا سیاسیات کی ڈگری کافی نہیں تھی میرے لیے جو ایم اے انگلش میں بھی پنگا لے لیا میں نے​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
    • زبردست زبردست × 7
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  10. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    محمد امین بھیااا

    [​IMG]
    یار مجھے تو نیند آ رہی ہے​
    میں چلا سونے​
     
    • پسندیدہ × 9
    • زبردست × 5
    • پر مزاح × 3
    • معلوماتی × 1
    • متفق × 1
  11. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    ابو یاسر بھیاا

    [​IMG]
    چین سے سوتے ہیں​
    ابھی تو دلی دور ہے​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
    • زبردست زبردست × 7
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  12. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    عزیزامین بھیا

    [​IMG]

    ہے کوئی جس کو پتا ہوا اس پرندے کا نام​
    جلدی جلدی بتائیں​
     
    • زبردست زبردست × 12
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  13. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    نیلم سس

    [​IMG]
    اردو محفل اسکول​
    چلو بچو۔۔ آؤ آج کا سبق پڑھتے ہیں​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • زبردست زبردست × 6
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    عمار خاں بھیا

    [​IMG]
    شادی کر کے پھنس گیا یار​
    اچھا خاصا تھا کنوارہ​
     
    • زبردست زبردست × 8
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  15. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    زینب سس

    [​IMG]
    اب بتاؤ بچوں ں ں​
    محفل میں کیا بول رہے تھے​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
    • زبردست زبردست × 6
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  16. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    بوچھی سس

    [​IMG]

    چلو لو میری تصویر​
    کتنی پیاری لگ رہی ہوں میں​
     
    • زبردست زبردست × 9
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  17. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    ماوراء سس

    [​IMG]
    ارے کیا ہے!​
    میں بلاگ لکھوں یا محفل دیکھوں۔۔۔​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
    • زبردست زبردست × 8
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    زھرا علوی سس

    [​IMG]

    بہت ہو گئی افسری​
    اب مجھے گھر جانا ہے۔۔​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 10
    • زبردست زبردست × 5
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  19. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    جیہ سس

    [​IMG]
    جلدی سے غالب کے اشعار رٹ لوں پھر اردو محفل میں جاکرسنانے ہیں
     
    • زبردست زبردست × 10
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  20. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    حجاب سس

    [​IMG]
    ششش​
    چلو سب چپ ہو کر دیکھو​
    آج آپ کو میں چائینز رائس پکانا سکھاتی ہوں​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 11
    • زبردست زبردست × 7
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر