آپ کا آخری میں ارکان کو ٹیگ کرنے کی لڑی بنانے کا آئیڈیا اچھا ہے پر اِس لڑی میں ایک ہی رکن کو بار بار ٹیگ کئے جانے کا زیادہ امکان ہے ۔ جس سے لڑی میں اسپیمنگ بڑھ سکتی ہے۔
بھائی! لُٹ مچ گئی ہے نا، اِس لیے۔لڑی میں اسپیمنگ بڑھ سکتی ہے۔
یہ لُٹ کیوں مچی ہے معلوم نہیں !بھائی! لُٹ مچ گئی ہے نا، اِس لیے۔![]()
کوشش کر رہے ہیں کہ معلوم ہو جائے۔یہ لُٹ کیوں مچی ہے معلوم نہیں !