تیرہویں سالگرہ محفلین کراچی - ایک نشست بالمشافہ

زیک

مسافر
مابدولت بذات خود اس بالمشافہ ملاقات کے حوالے سے کسی اعلان کے منتظر ہیں ،تاہم مابدولت ہمہ وقت آمادۂ شرکت ہیں ۔ تاہم مابدولت کی دلی خواہش ہے کہ کاش اس پروگرام میں برادرم تابش آپ ،برادر م یاز ،محترم برادرم محمد وارث ، برادرم عبدالقیوم چوہدری اور برادرم فرقان احمد کی شرکت بھی ہوتی تو اس ملاقات کا مزہ دو چند ہو جاتا .:):)
بہتر یہی ہے کہ ان حضرات کے بیک وقت کراچی آنے کا انتظار کریں
 
اکمل زیدی

محفلین
فہیم بھائی آپ فائنل کریں آپ کو ایک ایکسپرینس بھی ہے ایک ملاقات کاجگہ اور دن بتا دیں ا ب تو فاخر رضا بھائی بھی آچکے ہیں جگہ اور دن مقرر ہونے کا بعد سب یہاں کنفرم کریں تاکے ملاقات طے پاجائے۔
 
فہیم

لائبریرین

ٹھیک!
بس آپ ایک کام کیجئے کہ جو جو حضرات ملاقات کے خواہش مند ہیں ان کو لے کر ایک ذاتی مراسلہ بنا لیجئے تاکہ معلوم ہو کہ کتنے افراد ہیں اور پھر وہیں پروگرام فائنل کیا جاسکے۔
 
ٹھیک ہے پھر یہیں کنفرم کر تے ہیں میں یہاں نام دے رہا ہوں صرف متفق کی ریٹنگ دے دیں پھر دن اور جگہ کا کرتے ہیں۔۔۔میں نیچے نام دے رہا ہوں اس کے علاوہ کوئی کراچی کا محفلین ہو تو وہ بھی صرف متفق کی ریٹنگ دے دے۔۔۔تو پھر اسے بھی شامل کیا سمجھا جائے گا۔۔سب سے پہلے میں چونکہ خود کو ریٹنگ نہیں کر سکتا لہٰذا مجھے متفق سمجھا جائے :)
محمد عدنان اکبری نقیبی
فہیم
کاشفی
محمد امین صدیق
محمداحمد
خالد محمود چوہدری
وجی
سید عمران
فاخر رضا
ٹرومین
ایک بات اور۔۔۔کسی کے بارے میں بھی ذہن بنا کے نہ ملا جائے بلکے مل کے رائے یا تاثر قائم کیا جائے کبھی کبھی بہت کچھ تحریروں سے ہٹ کے بھی ہوتا ہے ۔ ۔ ۔ شکریہ ۔۔ :)
 
ربیع م

مبارک ہو ہمارے عبداللہ بھائی ملاقات کیلئے صوابی سے کراچی تشریف لا رہے ہیں
 
Top