محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
بے اختیار ایک مصرع یاد آیا
ابھی تو یہ پہلی منزل ہے تم تو ابھی سے گھبرا گئے

آپ کس سکتے ہیں کمر مزید۔۔۔ ہمت کیجئیے۔ اتنا سپورٹ کر رہے سب آپ کو۔
ہمیں تو اب گھبراہٹ ہو رہی ہے ۔
لگتا ہے جان بچانے کے لیے لڑی سے راہ فرار اختیار کرنی پڑی گی۔
ایسا نہ ہو کمر کے چکر میں ہم چکرا نہ جائیں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہمیں تو اب گھبراہٹ ہو رہی ہے ۔
لگتا ہے جان بچانے کے لیے لڑی سے راہ فرار اختیار کرنی پڑی گی۔
ایسا نہ ہو کمر کے چکر میں ہم چکرا نہ جائیں۔
لڑی سے راہِ فرار اختیار کرنے کی صورت میں کراچی والوں کو جرمانے کے طور پر ناشتہ کروانا پڑے گا؟
منظور ہو تو دستخط کر دیجئیے معائدے پر۔
(معائدہ صحیح لکھا لفظ ؟
 
لڑی سے راہِ فرار اختیار کرنے کی صورت میں کراچی والوں کو جرمانے کے طور پر ناشتہ کروانا پڑے گا؟
منظور ہو تو دستخط کر دیجئیے معائدے پر۔
(معائدہ صحیح لکھا لفظ ؟
بہنا کچھ خدا کا خوف کریں
دو کروڑ کی آبادی ہے کراچی کی،
کیوں ہمارا بی پی ڈاون کر رہی ہیں۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
لڑی سے راہِ فرار اختیار کرنے کی صورت میں کراچی والوں کو جرمانے کے طور پر ناشتہ کروانا پڑے گا؟
منظور ہو تو دستخط کر دیجئیے معائدے پر۔
(معائدہ صحیح لکھا لفظ ؟
اب باقاعدہ تمہاری کلاس لینی پڑے گی تب جا کے املا میں کچھ کہیں بہتری آئے گی
 
Top