محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بہنا کچھ خدا کا خوف کریں
دو کروڑ کی آبادی ہے کراچی کی،
کیوں ہمارا بی پی ڈاون کر رہی ہیں۔
بی پی کون سا ناقابلِ علاج ہے بھائی۔ مگر جو آپ بلا مقابلہ ہار مانے جاتے ہیں وہ قابلِ قبول نہیں ہے۔
محفل کے کراچی والوں کی بات کی۔ آپ بس حوصلہ رکھیں۔
 
سید عمران

محفلین
بی پی کون سا ناقابلِ علاج ہے بھائی۔ مگر جو آپ بلا مقابلہ ہار مانے جاتے ہیں وہ قابلِ قبول نہیں ہے۔
محفل کے کراچی والوں کی بات کی۔ آپ بس حوصلہ رکھیں۔
کیا آپ نے بھی پی ٹی آئی تو جوائن نہیں کر لی
جو بار بار خاں صاحب کے اسٹائل میں ہمیں حوصلہ دئیے جا رہی ہیں۔
 
اب ہم واقعی میں لڑی ہذا سے رخصت ہونا چاہتے ہیں؟؟؟
یا۔۔۔
اب ہم واقعی میں لڑی ہذا کو رخصت کرنا چاہتے ہیں؟؟؟
آخر آپ کہنا کیا چاہتے ہیں؟؟؟
ہم جو کہنا چاہتے ہیں
وہ آپ بخوبی سمجھتے ہیں
تو کیوں بار بار پوچھے جاتے ہیں
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
Top