محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
اگر پورے کراچی کی بات ہو گی تو عدنان بھائی اس کھلانے پلانے سے صاف بچ جائیں گے۔ اور اگر ایک دو کی بات ہوئی تو جیب ڈھیلی کرنی پڑے گی۔ تو اب بتاؤ عدنان بھائی بار بار پورا کراچی کیوں رہے ہوں گے 😜وہی تو۔۔۔ محفل کے گنے چُنے لوگوں ہی کا تو بولا ہے۔