محفلین - فوٹو فنیا کی نظر میں

نیرنگ خیال

لائبریرین
نیرنگ خیال بھائی! کا بیڈروم (غالبا)
NKhayal_zps069594a5.jpg
اللہ والیو! یہ تو میز ہے۔۔۔ :ROFLMAO: میرے ساتھ دھوکا نہ کرو۔۔۔ بس اب پورا بیڈ روم ایسا لا کر دو۔۔۔۔ :laugh:
 

ذوالقرنین

لائبریرین
مانو کے ساتھ عشبہ کی تصویر لگا رکھی ہے :)
دونوں ہی مانو ہیں۔ ہے نا؟:)
اللہ والیو! یہ تو میز ہے۔۔۔ :ROFLMAO: میرے ساتھ دھوکا نہ کرو۔۔۔ بس اب پورا بیڈ روم ایسا لا کر دو۔۔۔ ۔ :laugh:
میرا کام بھابھی کو راہ دکھانا تھا۔ آگے یا تو فرمائش پورا کرو یا آپ کو اللہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔:cool:

یہ تصویر ساجد بھائی کی نہیں میری ہے :)
:eek: :rolleyes:
 
Top