نیرنگ خیال
لائبریرین
اللہ والیو! یہ تو میز ہے۔۔۔

اللہ والیو! یہ تو میز ہے۔۔۔
دونوں ہی مانو ہیں۔ ہے نا؟مانو کے ساتھ عشبہ کی تصویر لگا رکھی ہے![]()
میرا کام بھابھی کو راہ دکھانا تھا۔ آگے یا تو فرمائش پورا کرو یا آپ کو اللہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔اللہ والیو! یہ تو میز ہے۔۔۔میرے ساتھ دھوکا نہ کرو۔۔۔ بس اب پورا بیڈ روم ایسا لا کر دو۔۔۔ ۔
![]()
یہ تصویر ساجد بھائی کی نہیں میری ہے![]()
کیوں نہیں سس!بھئی میری بھی بنائیں۔۔۔ ۔![]()
اور کیا! پھوپھو اور بھتیجی ایک ساتھمانو کے ساتھ عشبہ کی تصویر لگا رکھی ہے![]()
واؤ کتنا اچھا لگ رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔
جی وہ ہم دیکھ چکے تھے۔۔۔ کوچۂ ملنگاںپر غور سے دیکھیے؛ بوتل کہاں سے آئی ہے؟ یعنی لیبل پڑھیے۔