محفلین - فوٹو فنیا کی نظر میں

ذوالقرنین

لائبریرین
ساجد بھائی! بابا جی کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرتے ہوئے۔
Sajid_zpsed2e99e5.jpg
 

ذوالقرنین

لائبریرین
کوئی بُرا نہیں منائے گا۔ آپ اپنا شغل جاری رکھیں۔
ارے بھیا نہیں برا مانیں گے۔ سچی۔۔۔ آپ تو اتنی مزے کی بنا رہے ہیں۔ :)
وہ تو ٹھیک ہے پر کیا کروں، آئیڈیا کافی سارے ہیں لیکن مناسب تصویر نہیں ہے۔
 
Top