پندرہویں سالگرہ محفلین سے سوال و جواب

جاسمن نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 20, 2020

  1. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    15,191
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    افضل حسین!
    السلام علیکم۔

    آپ اردو محفل میں 22جون 2012 میں آئے۔
    اور آپ کے مراسلے ہیں۔1212
    یہ کیا راز ہے؟:)
    آپ کی زندگی میں 12 اور 2 کی اس قدر اہمیت کیوں ہے؟
    ٹھوس جواب مثالوں کے ساتھ دیجیے۔:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
    • متفق متفق × 1
  2. ظہیراحمدظہیر

    ظہیراحمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    3,820
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    بلکہ دو مراسلوں میں بارہ مثالیں پیش کیجئے ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  3. نور وجدان

    نور وجدان مدیر

    مراسلے:
    6,663
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep
    ان کے جواب کا انتظار رہے گا ۔ ساتھ ساتھ مزید بھی جاری رکھیے سوال جواب

    میرا سوال

    جاسمن بجو آپ اتنی پیاری، دلکش باتیں کیسے کرتی ہیں؟ کہاں سے یہ آدابِِ گفتگو سیکھا؟ جب آتی ہیں پیار بانٹتی رہتی ہیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  4. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,707
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    2 کی شمولیت والا ایک محاورہ یاد آ رہا ہے، اور عام زندگی میں 2 کے ساتھ جڑے بہت سے جملے بھی، جن کا ذکر خیر کا نہیں ہوتا۔ اور ایک قوم کے بارہ بھی بجے رہتے ہیں۔

    یہ ازراہ تفنن تھا۔

    اصل 2 اور 12 کا قضیہ صاحب خود حل کریں گے۔

    ویسے شمولیت کی تاریخ 23 جون 2012 ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    39,949
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    دھاندلی!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,707
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کیا پتا ان کے 'ششٹم' پر بائیس ہی آ رہی ہو۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  7. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    39,949
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    ممکن ہے اگر جاسمن نے اپنا ٹائم زون میرے زون سے بھی پیچھے سیٹ کیا ہو
     
  8. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,707
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جارجیا سے آگے شاید 2 یا 3 ٹائم زون ہوں گے!
     
  9. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    39,949
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    سات گھنٹے پیچھے کا وقت بھی ہے۔ امریکن سموآ کا
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  10. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,707
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    میں تو الاسکا تک ہی سمجھ رہا تھا۔
     
  11. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    12,780
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    شاید دنیا کے گرد چکر لگا رہے ہوں ۔
    اراؤنڈ دی ورلڈ ان ایٹی ڈیز ۔ کی طرح
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. نور وجدان

    نور وجدان مدیر

    مراسلے:
    6,663
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep
    چلیں آپ سے بھی اک عدد سوال کیا جائے گا

    سوال: پیدائشی طور پر شاعر تھے یا حالات و واقعات نے طبیعت موزوں کردی؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    12,780
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    میرے لیے تو یہ مرض جینیٹک ہی ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  14. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    39,949
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    hereditary تو ہو سکتا ہے genetic کا امکان کم ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    12,780
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔
    سائنس کو ابھی بہت سے پردے اٹھانے ہیں ۔
     
    • متفق متفق × 1
  16. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    15,191
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    [​IMG]
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  17. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    39,949
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    ترجیحات میں چیک کریں آپ کا ٹائم زون کیا ہے؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,707
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    15,191
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    39,949
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    معمہ حل ہو گیا! جاسمن کیلیفورنیا کے ٹائم زون پر ہیں جو آج کل پاکستان سے 12 گھنٹے پیچھے ہے۔ معلوم نہیں یہ امریکا کب آئیں۔ ویسے تو جاسمن کافی امریکی نام ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4

اس صفحے کی تشہیر