پندرہویں سالگرہ محفلین سے سوال و جواب

جاسمن

لائبریرین
افضل حسین!
السلام علیکم۔

آپ اردو محفل میں 22جون 2012 میں آئے۔
اور آپ کے مراسلے ہیں۔1212
یہ کیا راز ہے؟:)
آپ کی زندگی میں 12 اور 2 کی اس قدر اہمیت کیوں ہے؟
ٹھوس جواب مثالوں کے ساتھ دیجیے۔:D
 

ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
افضل حسین!
السلام علیکم۔

آپ اردو محفل میں 22جون 2012 میں آئے۔
اور آپ کے مراسلے ہیں۔1212
یہ کیا راز ہے؟:)
آپ کی زندگی میں 12 اور 2 کی اس قدر اہمیت کیوں ہے؟
ٹھوس جواب مثالوں کے ساتھ دیجیے۔:D

بلکہ دو مراسلوں میں بارہ مثالیں پیش کیجئے ۔
 

نور وجدان

لائبریرین
افضل حسین!
السلام علیکم۔

آپ اردو محفل میں 22جون 2012 میں آئے۔
اور آپ کے مراسلے ہیں۔1212
یہ کیا راز ہے؟:)
آپ کی زندگی میں 12 اور 2 کی اس قدر اہمیت کیوں ہے؟
ٹھوس جواب مثالوں کے ساتھ دیجیے۔:D
ان کے جواب کا انتظار رہے گا ۔ ساتھ ساتھ مزید بھی جاری رکھیے سوال جواب

میرا سوال

جاسمن بجو آپ اتنی پیاری، دلکش باتیں کیسے کرتی ہیں؟ کہاں سے یہ آدابِِ گفتگو سیکھا؟ جب آتی ہیں پیار بانٹتی رہتی ہیں
 
افضل حسین!
السلام علیکم۔

آپ اردو محفل میں 22جون 2012 میں آئے۔
اور آپ کے مراسلے ہیں۔1212
یہ کیا راز ہے؟:)
آپ کی زندگی میں 12 اور 2 کی اس قدر اہمیت کیوں ہے؟
ٹھوس جواب مثالوں کے ساتھ دیجیے۔:D
2 کی شمولیت والا ایک محاورہ یاد آ رہا ہے، اور عام زندگی میں 2 کے ساتھ جڑے بہت سے جملے بھی، جن کا ذکر خیر کا نہیں ہوتا۔ اور ایک قوم کے بارہ بھی بجے رہتے ہیں۔

یہ ازراہ تفنن تھا۔

اصل 2 اور 12 کا قضیہ صاحب خود حل کریں گے۔

ویسے شمولیت کی تاریخ 23 جون 2012 ہے۔
 

جاسمن

لائبریرین
ویسے شمولیت کی تاریخ 23 جون 2012 ہے۔
Screenshot-2020-07-21-18-34-53-63.png
 

جاسمن

لائبریرین
ان کے جواب کا انتظار رہے گا ۔ ساتھ ساتھ مزید بھی جاری رکھیے سوال جواب

میرا سوال

جاسمن بجو آپ اتنی پیاری، دلکش باتیں کیسے کرتی ہیں؟ کہاں سے یہ آدابِِ گفتگو سیکھا؟ جب آتی ہیں پیار بانٹتی رہتی ہیں[/QUOTE
اللہ اکبر!:)
جب اللہ کسی پہ مہربان ہوتا ہے تو اس کی شخصیت کا مثبت تاثر لوگوں کے دلوں میں قائم کر دیتا ہے۔ :) اور خامیوں کی پردہ پوشی کرتا ہے۔ وہ ستار ہے۔
دوسرے آپ کا اپنا دل اچھا ہے سو آپ کو ایسا لگتا ہے۔:)
 
Top