محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

اکمل زیدی نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 26, 2018

  1. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    4,021
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    جیسا کے عنوان سے ظاہر ہے ذکر ہے دوسری ملاقات کا ۔۔جو بخیر خوبی انجام پاچکی ہے ۔۔۔حسبِ توقع بہت اچھی رہی وقت کی کمیابی کے سبب زیادہ احوال نہیں لکھ سکونگا۔۔مگر سند کے طور پر اور باقی محفلین کی شمولیت کے پیش نظر دھاگہ بنا دیا ہےاظہارات ِ محسوسات کے لیے ۔۔کچھ سابقہ شریک ِ محفل حضرات کی کمی بلا شبہ شدت سے محسوس کی گئی جن میں سر فہرست جناب خلیل بھائی رہے
    جنہوں نے اس بار بالکل پکڑ نہیں دی-کیا پتہ کچھ ناگزیر مصروفیات ہوں
    باقی احمد بھائی -فاخر بھائی اپنی مصروفیات کا بتا چکے تھے۔۔انشاءاللہ اگلے دور میں کمی پوری کرینگے۔۔۔بھائیوں "بالکل" "ضرور ہاں کیوں نہیں " کا رپلائی ضرور کردینا۔
    راقم سمیت عمران بھائی - خالد بھائی -امین بھائی-فہیم کے علاوہ ایک خوبصورت اور خوشگوار اضافہ شاہد بھائی کی صورت میں ہوا جنہیں آ پ ٹرومین کی حیثیت سے جانتے ہیں -
    جی مجھے احساس ہے آپ کو کچھ حیرت ہوئ ہو گی کہ میں نے ابھی تک عدنان بھائی کا تذکرو نہیں کیا تو ان کے لیے میں دعوت دیتا ہو ں عمران بھائی کو کہ وہ آئیں اور ان کی مزاج پرسی کریں
    ذرا۔۔۔اچھھ۔۔۔چھی۔۔ طرح۔ ۔سے ۔:boxing: ۔
    ۔۔۔ :D
    باق انشاءاللہ احوال یہاں درج ہوتا رہے گا ۔
    ٹرومین محمد احمد سید عمران ، فاخر رضا ، خالد محمود چوہدری محمد عدنان اکبری نقیبی ، فہیم
    @محمد امین صدیق ، @محمد خلیل الرحمٰن
     
    آخری تدوین: ‏نومبر 26, 2018
    • زبردست زبردست × 9
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
  2. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    4,021
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    @محمد خلیل الرحمٰن ، محمد امین صدیقی
    تابش بھائی دیکھیے گا یہ دونوں صاحبان ٹیگ نہیں ہو پارہے۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  4. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,358
    جھنڈا:
    Pakistan
    چوں کہ ان کو پتا ہے ان کے ساتھ کیا ہونے والا ہے۔۔۔
    چناں چہ وہ آج منظر عام سے غائب ہیں!!!
    :devil3::devil3::devil3:
     
    آخری تدوین: ‏نومبر 26, 2018
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  5. سردار محمد نعیم

    سردار محمد نعیم محفلین

    مراسلے:
    1,838
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    ملاقات کا کچھ تصویری احوال بھی تحریر فرمائیں۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • متفق متفق × 2
  6. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,358
    جھنڈا:
    Pakistan
    :thinking::thinking::thinking:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  7. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,600
    موڈ:
    Cool
    جی ہم جانتے ہیں کہ سید عمران صاحب تصویروں میں نہیں ہوں گے۔ البتہ اس ملاقات کی روداد کا ہم سب کو بے صبری سے انتظار رہے گا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  8. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,600
    موڈ:
    Cool
    ایسا کیا کردیا اس بار میرے دوست نے؟؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  9. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,358
    جھنڈا:
    Pakistan
    جو کیا بہت برا کیا۔۔۔
    کم از کم انہیں ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا۔۔۔
    اور جو کرنا چاہیے تھا وہ نہیں کیا!!!
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  10. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    4,021
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    وہ عمران بھائی مطلب تصاویر کے ساتھ کچھ تحریر کے کب کی ہیں کس موقع کی ہیں وغیرہ وغیرہ ۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    4,021
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    جی بالکل ایسا ہی ہے ۔۔مگر وہ اپنی پوری حشر سامانیوں اوہ۔۔۔سوری میرا مطلب ۔ ۔تمام نورانیت کے ساتھ موجود رہے ۔ ۔ ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,251
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    بھئی ہم نے آپ سب کی بہت کمی محسوس کی۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  13. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    4,021
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    اس بار - مگر ان کی غیر موجودگی ہم سب پر بہت "بار" گذری۔۔۔کتنی بار عمران بھائی نے اصرار کیا اور انہوں نے ہر بار منع کیا اور آخری بار انہوں نے حامی بھی بھر لی اور یہی لارا دیکر عمران بھائی نے کہا تھا کے عدنان بھائی بھی آرہے ہیں ہم تو دوسری بار میں دو بار وہاں گئے (یہ الگ داستان ہے آگے آئے گی) ۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,434
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    معذرت کی کوئی بات نہیں بھیا ،سچ تو سچ ہے ظاہر ہو ہی جاتا ہے ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  15. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    4,021
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    عمران بھائی جو شاید انہوں نے یہاں کرنا تھا وہ کہیں اور کر رہے ہوں شاید وہی۔۔۔:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  16. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    4,021
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    :laugh:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  17. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,358
    جھنڈا:
    Pakistan
    کب اور کہاں؟؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,358
    جھنڈا:
    Pakistan
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,434
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    سچی بھیا ، ہمارے بھی کچھ ایسے ہی احساسات ہیں ۔:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  20. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    4,021
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    کیا ہو گیا عمران بھائی۔۔گھر سے دوبارہ نہیں بلوایا تھا کیا مجھے۔ ۔ ۔ :)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر