مبارکباد محب علوی کی اردو محفل پر دوسری سالگرہ

محب ایسی مبارک دینا اچھا تو نہیں لگ رہا چلو ایسے کرتے ہیں میں عنقریب تمہاری طرف گرمیوں میں آ جاتا ہوں پھر وہاں کا اک مشہور (ک) جوس مل کر پیتے ہیں

چلو سوکھی مبارک لے لو مبارک ہو
 
میری طرف سے بھی
:flower:مبروک:flower:

میرے بھی دو سال ہو جائیں گےمحفل پر۔۔۔اگلے سال :ہی ہی:

ماشاءللہ فرحت آپ کا یہ فقرہ لاجواب تھا بے ساختگی اپنے جوبن پر تھی ۔

آپ اپنی سالگرہ ضرور یاد رکھیے گا ورنہ شمشاد تو بھولتے نہیں۔ :)
 
Top