عینی شاہ
محفلین
بھئی مینی تو ہیپی کے لیئے بولا تھا محسن بھائی ۔۔کہ انکو بہت بہت بہت ہیپینیس ملیںان کا ایک برتھ ڈے ہے "مینی" نہیں![]()
بھئی مینی تو ہیپی کے لیئے بولا تھا محسن بھائی ۔۔کہ انکو بہت بہت بہت ہیپینیس ملیںان کا ایک برتھ ڈے ہے "مینی" نہیں![]()
بے شکبھئی مینی تو ہیپی کے لیئے بولا تھا محسن بھائی ۔۔کہ انکو بہت بہت بہت ہیپینیس ملیں![]()
لو جی کیا آپ الیکشن نہیں لڑتے رہے۔۔۔اس انگریزی اور اردو مبارکباد کے لیے بہت مشکور ہوں اور اب سیاستدان کی تہمت بھی سہنی پڑے گی دیگر تہمتوں کے ساتھ![]()
ہیپی برتھ ڈے ٹو یو محب بھائی
ہیپی برتھ ڈے محب بھیااا
سالگرہ مبارک
سالگرہ مبارک ہو اللہ آپ کی زندگی میں صحت وعافیت سے بھرپور بہت سی سالگریں لائے۔آمین
![]()