مبارکباد محب علوی بھائی کو بہت بہت سالگرہ مبارک

اچھا ! یہاں سالگرہ کا دھاگہ بھی کھلا ہوا ہے۔

بہت بہت بہت مبارک ہو محب بھائی آپ کو۔ (یہاں کچھ تاخیر ہوگئی :)

picture_quote_for_birthday.jpg

اللہ شاد آباد رکھے۔ (آمین)

بھئی تم نے تو تین سو دنوں کا پھیرا بتا دیا ہے وہ بھی سورج کے گرد۔

خیر مبارک سالگرہ کے لیے ۔
 
Top