محب علوی
لائبریرین
اچھا ! یہاں سالگرہ کا دھاگہ بھی کھلا ہوا ہے۔
بہت بہت بہت مبارک ہو محب بھائی آپ کو۔ (یہاں کچھ تاخیر ہوگئی)۔
![]()
اللہ شاد آباد رکھے۔ (آمین)
بھئی تم نے تو تین سو دنوں کا پھیرا بتا دیا ہے وہ بھی سورج کے گرد۔
خیر مبارک سالگرہ کے لیے ۔
اچھا ! یہاں سالگرہ کا دھاگہ بھی کھلا ہوا ہے۔
بہت بہت بہت مبارک ہو محب بھائی آپ کو۔ (یہاں کچھ تاخیر ہوگئی)۔
![]()
اللہ شاد آباد رکھے۔ (آمین)
سالگرہ مبارک
بٹن کے زریعے دیا ہوا کراس اور زبان سے دیئے ہوئے لفظ واپس نہی لیئے جاتے محب بھائیاچھا یہ تو بتایا ہی نہیں تھا۔
اب واپس لے لو شکریہ سمیت![]()

اتنے سال گزر گئے ہیں کہ اب تو حساب کتاب کرنا ہی چھوڑ دیا ہے ۔![]()
نا بتائیںاب تو مرد بھی عمریں چھپانے لگے
کوئی بات نہی انسانوں سے ہوتی ہیں نا غلطیاں ۔اٹس اوکےاہو یہ کیا غلطی ہوگئی مجھ سے![]()
35تیس سے اور چالیس کے وسط میں![]()