محب علوی
مدیر
اچھا ! یہاں سالگرہ کا دھاگہ بھی کھلا ہوا ہے۔
بہت بہت بہت مبارک ہو محب بھائی آپ کو۔ (یہاں کچھ تاخیر ہوگئی)۔
![]()
اللہ شاد آباد رکھے۔ (آمین)
بھئی تم نے تو تین سو دنوں کا پھیرا بتا دیا ہے وہ بھی سورج کے گرد۔
خیر مبارک سالگرہ کے لیے ۔