مبارکباد محب علوی بھائی کو بہت بہت سالگرہ مبارک

نیرنگ خیال

لائبریرین
محفل کے سیاستدان، الیکشن لڑنے والے اور پائتھون موذی کے معروف مسافر محب علوی بھائی کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔ دعا ہے کہ اللہ سبحان و تعالیٰ ان کو دین و دنیا کی کامیابیاں عطا فرمائے۔

happy-birthday-001.jpg
اک بار اردو میں بھی​
00051A09O.gif
آئیے آپ سب بھی اس پرمسرت دن پر محب بھائی کو مبارکباد دیں۔ :)
 
اس انگریزی اور اردو مبارکباد کے لیے بہت مشکور ہوں اور اب سیاستدان کی تہمت بھی سہنی پڑے گی دیگر تہمتوں کے ساتھ :)
 
زندگی کے سالوں میں ایک اور گرہ مبارک محب علوی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔:)
اتنی بہاریں دیکھ لیں
زندگی کاحاصل ------------------------------۔؟؟؟

خیر مبارک ویسے مجھے تو اتنی خوشی نہیں ہوتی اور نہ میں نے کبھی خود منائی ہے مگر سنا ہے کچھ لوگ باقاعدگی اور اہتمام سے سالگرہ مناتے ہیں اور تحائف بھی وصول کرتے ہیں۔ میں تو تحائف کی حسرت میں ہی رہتا ہوں۔

اتنی بہاریں تو نہیں دیکھیں جتنا زور آپ نے جملے میں لگایا ہے۔ :)

زندگی کا حاصل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابھی تو جاری ہے حاصل تو آخر میں نہیں نکلتا :)
 
Top