تعارف مجھے ایڈ کرکے ممنون فرمائیں۔ میرا تعارف یہ ہے

ایک محب وطن پاکستانی ہوں۔ پاکستانی کے برے حالات پر بہت دکھی رہتاہوں۔ ہمیشہ ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کی دعا کرتا رہتا ہوں۔ چھوٹا موٹا بلاگنگ کرتا ہوں۔ اور کچھ اچھی چیزیں اور معاشرہ میں موجود برائیوں اور ان کے پیچھے چھپے کرداروں کو بے نقاب کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔۔۔

اللہ ہمارے ملک پاکستان کو سدا سلامت رکھے۔ مخلص لیڈرشپ منتخب کرنے میں ہماری مدد فرمائے۔ امین
 

الف عین

لائبریرین
یہ تعارف تو نہیں ہے۔
یہاں ارکان کسی دوسرے رکن کو ایڈ Add نہیں کرتا, صرف Aid کرتا ہے۔ یہ فیس بک نہیں ہے!! یہاں آپ خود کو Add کرتے ہیں۔
خوش آمدید بہر حال
 
مجھے بوجه لاعلمی اکاؤنٹ کی تکمیل میں دشواری پیش آ رهی هے- نیلی لکھائی کی ھدایات پر عمل کے باوجود اکاؤنٹ نامکمل ھے- میری مدد کیجئے-
  1. اکاؤنٹ سیٹ اپ 65% مکمل
    ہمارا مشورہ ہے کہ یہاں گزارے گئے وقت کا پورا لطف لینے کے لئے مندرجہ ذیل کی تکمیل کریں۔:
 

الف عین

لائبریرین
خوش آمدید ممتاز حسین شاہ۔ موڈ تو اب تک مکمل ہو گیا ہے۔ اب بس ایک نیا دھاگہ یا تھریڈ کر اپنا تعارف کرائیں۔ جیسے یہ تھریڈ ہے جو مائی وایس نے کھولا ہے
 
Top