بلال
محفلین
ماورہ بلال کہاں ہو آپ دونوں ؟ کہاں تک پہنچی ہیں تیاریاں ؟
![]()
باجو میری تو خوب تیاری ہے۔ خیمہ اور سرخ جھنڈی کو روز ایک بار صاف کر کے ریڈی کرتا ہوں کیونکہ پتہ نہیں کب کا پروگرام بن جائے۔۔۔ اب یہ تو آپ پر ہے کہ کب پاکستان آ رہی ہیں؟
باقی ماوراء کا کچھ پتہ نہیں کہاں ہیں آج کل؟ لگتا ہے اخبار میں تلاش گمشدگی کا اشتہار دینا ہو گا۔ ویسے مجھے لگ رہا ہے اب وہ واقعی گمشدہ ہونے والی ہیں۔۔۔
ماورہ ۔۔۔
کیا پتا پاکستان میں پہنچ کر میں آپ سب کو سرپرائز دے ڈالوں ۔۔ تو ایسے میں بھی آپ اپنی جھڈیاں تو ریڈی رکھے ۔
اُن کچھ لوگوں کے نام بتاؤ ؟ جنہوں نے آپکے ارمان جگوا دئیے ہیں 