مبارکباد متوجہ ہوں جیہ مل گئ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
شکریہ ، خوشی میں شریک ہونے کے لئے رابطہ تعلق کی ضرورت نہیں ۔ ویسے بھی خوش ہوا جاسکتا ہے دوسروں کی خوشیو ں میں ۔ :chalo:
 
تیشہ

محفلین

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
263707080.img.jpg

یہ ماسک والا آئیڈیا بہت ہی زبردست ہے۔ میں بھی بس کسی دن لاتی ہوں۔ :lol:

ہاں نا لے کر آؤں پھر دونوں آمنے سامنے آکر مقابلہ کرتی ہیں کہ کون زیادہ حسین ہے :lol:
:chalo:
 
عمر سیف

محفلین
بوچھی نے کہا:
ضبط نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ضبط نے کہا:

:D اوکے جانے دوس ۔ تمھارا ایڈریس بھی ہے جاؤ گمو :p :lol: ذرا لمبا گمنا ۔ واپسی کی جلدی نہیں ۔ :lol: :lol: :wink:
صبر، اتنظار اور اُمید رکھیں۔ :)

:D کتنا صبر اور ؟ :lol: :p
جتنا کر سکیں۔ یاں کروا سکیں۔ :)
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
تفسیر نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
تفسیر نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ویسے منہ مانگے انعام والی بات پر میں نے پہلے اتنا غور نہیں کیا۔ لیکن اب افسوس ہو رہا ہے کہ میں ہی جیہ کو ڈھونڈ نکالتی۔ تفسیر بھائی بھی اس سلسلے میں کافی مہربان دکھائی دے رہے ہیں۔ اور وہ بھی بات مٹھائی سے آگے کی ہے۔ پر۔۔۔۔میری قسمت۔۔ :lol:
باجو، جو انعام مانگا۔۔۔مجھ سے مشورہ کر لینا۔ ایسے موقع بار بار نہیں آتے۔ :lol:
اوکے دو مشورہ ۔ کیا لوں بڑے بھیا سے ؟ :p

میرا تو آجکل موبائل خراب ہوا ہوا ہے۔اب ہر جگہ مجھے نیا موبائل ہی نظر آتا ہے۔ اس لیے آپ بھیا سے Nokia 8800 کی فرمائش کریں۔ اور مجھے لے کر دے دینا۔:lol:

پیاری بہن ماوراء

تمہارا توایک سال سےتحفہ اُدھار ہے۔ کیا یہ اسپیڈر صاحب کے پاس تمہارا Shipping address ہے؟ آجکل میں بہت خوش ہوں- موقع ہے Nokia 8800 ملنےکا۔ صرف ایک شرط موبیل کیمرے سے باجو کی پوری تصویر لے کے بھیجنا۔ 8)
:D
بھیا۔
واہ رے ، :D ماورہ فورا موقع کا فائدہ اٹھاؤ احمق :lol: کہیں بڑے بھیا مکر گئے تو تمھارا تو نوکیا گیا ۔ :p ایسے موقع بار بار نہیں آتے منگوا لو ۔ :lol:
:lol: :D

اس موقع سے تو لگتا ہے فائدہ اٹھانا ہی پڑے گا۔ بھیا کو پتہ تو چلے کہ بھائی بننا اتنا آسان کام نہیں۔ بہنوں کے لیے کیا کیا کرنا پڑتا ہے۔ :lol:

مارواء ۔

اسپیڈرر کا فون ذپ کرو۔ ستاؤ مت:D

:D :D اچھا ماورہ کدھر سے اسپیرڈر کانمبر لا کر دے آپکو ؟ :? :p :roll:
میں اسیپیرڈر کو بلا لاتی ہوں ادھر ۔ اب چیک اچھا خاصا ہونا چاہئیے ۔ :D :p
:chalo:

باجو، یہ ذرا میرا کام بھی نکلوانا۔ اسپریڈر بھائی سے۔ ویسے تو وہ میری بات بھی نہیں ٹالیں گے۔ :p :D

تو خود کہہ لو ۔ :p میری مانو تو فٹا فٹ نوکیاِ موبائل منگوانے کی کرو بڑے بھیا سے ۔ کیا پتا کل ہو نا ہو ؟ :? :D
 
تیشہ

محفلین
ضبط نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ضبط نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ضبط نے کہا:

:D اوکے جانے دوس ۔ تمھارا ایڈریس بھی ہے جاؤ گمو :p :lol: ذرا لمبا گمنا ۔ واپسی کی جلدی نہیں ۔ :lol: :lol: :wink:
صبر، اتنظار اور اُمید رکھیں۔ :)

:D کتنا صبر اور ؟ :lol: :p
جتنا کر سکیں۔ یاں کروا سکیں۔ :)

:lol: میں کر نہیں سکٹی مگر دوسروں کو کرواکر مزے لیتی ہوں ۔ :D
ایسا کرو ، اگلا سال کس نے دیکھا ہے ؟ ابھی گم ہوجاؤ ۔

منتر شنتر پڑھنا شروع کر دیں پھر۔
 
تیشہ

محفلین
تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:

:D :lol: تم اور مجھ میں کتنی فیملی مشابہت ہے۔ اگر میں لاس انجیلس میں ہوں اور تم لندن میں اور ماوراء ڈریم لینڈ سے ہمیں دیکھے ۔وہ پہچان جائے گی کہ تم میری بہن ہو :lol: :D

تو بڑے بھیا :p اگلا نمبر کس بہن کا لایا جائے گمانے کا عارضی ہی گمنانا ہے پر پھر ڈھونڈ بھی لانا ہے مجھے ۔ تو پھر دوبارہ سے گم اور انعام کی گیم جاری کی جائے کیا خیال ہے ۔ :p
جیہ تو اب ملی اسکے ملنے کی خوشی میں آپ ہمیں انعام سے نواز رہے ہیں تو میں زیادہ کچھ نہیں طلب کرتی ۔ بس اک لگثری فلیٹ دوبئی میں لے دیں اک کار لے دیں :lol:
اور ہیرے کا چھوٹا موٹا سیٹ لے دیں ۔ اک جہاز خرید دیں جہاں دل چاہے آ جا سکوں ۔ بس یہ چھوٹے موٹے انعام مجھے دے دیں ویسے بھی آپ نے منہ مانگا بولا لکھا تھا ۔ تو میں نے منہ سے مانگا ۔ اگرچہ زیادہ نہیں کھولا مجھے احساس ہےبڑے بھیا بچارے چھوٹے موٹے گفٹس ہی دےسکتے ہیں :D
اب یہ انعام مجھے دئیے جائیں تاکہ میں اگلی کسی بہن کے بارے میں سوچو کہ جیہ کے بعد کس کو گمایا جائے ۔

منتروں سے آپ گم نہیں ہوسکتے کہ منتروں سے کہیں آگے ہو :lol: :lol: :lol: اس لئے منتر یہاں بےبس ہوجاتے ہیں ۔ :D
کؤئی اور راہ بتاؤ ۔
 
لیں جی دیکھ رہا ہوں کی میری ضرورت آن پڑی ہے تو حاضر جناب
میرا ایڈریس نوٹ فرمائیں۔ جس کو بھی جو بھجنا ہے بھیج دیں متعلقہ بندے تک پہنچ جائے گا جی ، بلکہ میرے لیے بھی کچھ بھیج دیجئے تو مذید بہتر ہو گا

آپ کو اپنا ایڈریس ذپ کر رہا ہوں، وسلام
کیا فون نمبر بھی لکھ دوں۔
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:

:D :lol: تم اور مجھ میں کتنی فیملی مشابہت ہے۔ اگر میں لاس انجیلس میں ہوں اور تم لندن میں اور ماوراء ڈریم لینڈ سے ہمیں دیکھے ۔وہ پہچان جائے گی کہ تم میری بہن ہو :lol: :D

تو بڑے بھیا :p اگلا نمبر کس بہن کا لایا جائے گمانے کا عارضی ہی گمنانا ہے پر پھر ڈھونڈ بھی لانا ہے مجھے ۔ تو پھر دوبارہ سے گم اور انعام کی گیم جاری کی جائے کیا خیال ہے ۔ :p
جیہ تو اب ملی اسکے ملنے کی خوشی میں آپ ہمیں انعام سے نواز رہے ہیں تو میں زیادہ کچھ نہیں طلب کرتی ۔ بس اک لگثری فلیٹ دوبئی میں لے دیں اک کار لے دیں :lol:
اور ہیرے کا چھوٹا موٹا سیٹ لے دیں ۔ اک جہاز خرید دیں جہاں دل چاہے آ جا سکوں ۔ بس یہ چھوٹے موٹے انعام مجھے دے دیں ویسے بھی آپ نے منہ مانگا بولا لکھا تھا ۔ تو میں نے منہ سے مانگا ۔ اگرچہ زیادہ نہیں کھولا مجھے احساس ہےبڑے بھیا بچارے چھوٹے موٹے گفٹس ہی دےسکتے ہیں :D
اب یہ انعام مجھے دئیے جائیں تاکہ میں اگلی کسی بہن کے بارے میں سوچو کہ جیہ کے بعد کس کو گمایا جائے ۔

:chalo:

واہ، کیا بات ہے۔ بس ہیرے کا چھوٹا موٹا سیٹ۔۔۔۔ :lol:
باجو، کیوں یہ ساری فرمائشیں کر کے میرا کام بھی ختم کروا رہی ہیں۔ ایسا نہ ہو کہ اب کی بار تفسیر بھیا خود ہی بتائے بغیر غائب ہو جائیں۔ :wink:
ویسے اگر یہ سب آپ کو مل گیا تو بتائیے گا پھر میں گم ہو جاؤں گی۔ اور آپ کے ڈھونڈنے پر ہی واپس آؤں گی۔ پھر جو انعام ملا ۔۔ففٹی ففٹی۔۔ :wink:

تفسیر بھیا، اگر باجو نے کچھ زیادہ کہہ دیا ہے تو میں دو سیڑھیاں نیچے آ جاؤں؟؟
 
ماہ وش

محفلین
مبارک ہو مبارک ہو مبارک ہو مبارک ہو مبارک ہو

تفسیر

محفلین
افتخار راجہ نے کہا:
لیں جی دیکھ رہا ہوں کی میری ضرورت آن پڑی ہے تو حاضر جناب
میرا ایڈریس نوٹ فرمائیں۔ جس کو بھی جو بھجنا ہے بھیج دیں متعلقہ بندے تک پہنچ جائے گا جی ، بلکہ میرے لیے بھی کچھ بھیج دیجئے تو مذید بہتر ہو گا

آپ کو اپنا ایڈریس ذپ کر رہا ہوں، وسلام
کیا فون نمبر بھی لکھ دوں۔

نہیں مجھے یہ سب انفارمیشن ہیں :lol:

شکریہ ڈاکٹر صاحب
مجھے پتہ تھا کہ Esperidr کون ہے۔ آپ کی انفارمیشن پبلیک ڈومن ہیں۔ اور Internet پر موجود ہیں۔ اسلئے مجھے آپ کا ایڈریس اور فون نمبر بھی پتہ ہے اگر تبدیل نہ ہوا ہو تو فون کے آخری تین نمبر 301 ہیں۔ اٹلی کا کوڈ +39 ہے اور آپ کے شہر کا کوڈ 030 :D
میں باجو کو موقع دینا چاہتا تھا۔ کیونکہ ان کی بغیر اجازت آپ کو تکلیف نہیں دینا چاہوں گا۔ میں نے ذپ میں ایک سوال کیا ہے۔ امید ہے کہ آپ میرا ذپ جلد ہی پڑھیں گے۔ میرا خیال ہے کہ آپ کا یہاں آنا کم ہوتا ہے۔ یہاں اس لیےمیں نےیہاں لکھا کی باجو آپ کو پڑھنا یاد دلادیں گی۔ :D
 
تفسیر

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:

:D :lol: تم اور مجھ میں کتنی فیملی مشابہت ہے۔ اگر میں لاس انجیلس میں ہوں اور تم لندن میں اور ماوراء ڈریم لینڈ سے ہمیں دیکھے ۔وہ پہچان جائے گی کہ تم میری بہن ہو :lol: :D

تو بڑے بھیا :p اگلا نمبر کس بہن کا لایا جائے گمانے کا عارضی ہی گمنانا ہے پر پھر ڈھونڈ بھی لانا ہے مجھے ۔ تو پھر دوبارہ سے گم اور انعام کی گیم جاری کی جائے کیا خیال ہے ۔ :p
جیہ تو اب ملی اسکے ملنے کی خوشی میں آپ ہمیں انعام سے نواز رہے ہیں تو میں زیادہ کچھ نہیں طلب کرتی ۔ بس اک لگثری فلیٹ دوبئی میں لے دیں اک کار لے دیں :lol:
اور ہیرے کا چھوٹا موٹا سیٹ لے دیں ۔ اک جہاز خرید دیں جہاں دل چاہے آ جا سکوں ۔ بس یہ چھوٹے موٹے انعام مجھے دے دیں ویسے بھی آپ نے منہ مانگا بولا لکھا تھا ۔ تو میں نے منہ سے مانگا ۔ اگرچہ زیادہ نہیں کھولا مجھے احساس ہےبڑے بھیا بچارے چھوٹے موٹے گفٹس ہی دےسکتے ہیں :D
اب یہ انعام مجھے دئیے جائیں تاکہ میں اگلی کسی بہن کے بارے میں سوچو کہ جیہ کے بعد کس کو گمایا جائے ۔

:chalo:

واہ، کیا بات ہے۔ بس ہیرے کا چھوٹا موٹا سیٹ۔۔۔۔ :lol:
باجو، کیوں یہ ساری فرمائشیں کر کے میرا کام بھی ختم کروا رہی ہیں۔ ایسا نہ ہو کہ اب کی بار تفسیر بھیا خود ہی بتائے بغیر غائب ہو جائیں۔ :wink:
ویسے اگر یہ سب آپ کو مل گیا تو بتائیے گا پھر میں گم ہو جاؤں گی۔ اور آپ کے ڈھونڈنے پر ہی واپس آؤں گی۔ پھر جو انعام ملا ۔۔ففٹی ففٹی۔۔ :wink:

تفسیر بھیا، اگر باجو نے کچھ زیادہ کہہ دیا ہے تو میں دو سیڑھیاں نیچے آ جاؤں؟؟

ہاں Nokia 8800 یہاں 770 ڈالر کا ہے :wink:
بھیا صرف پہلی قسط دے سکتا ہے :D
باقی تم دینا۔ :lol:
 
تفسیر

محفلین
بوچھی نے کہا:
تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:

:D :lol: تم اور مجھ میں کتنی فیملی مشابہت ہے۔ اگر میں لاس انجیلس میں ہوں اور تم لندن میں اور ماوراء ڈریم لینڈ سے ہمیں دیکھے ۔وہ پہچان جائے گی کہ تم میری بہن ہو :lol: :D

تو بڑے بھیا :p اگلا نمبر کس بہن کا لایا جائے گمانے کا عارضی ہی گمنانا ہے پر پھر ڈھونڈ بھی لانا ہے مجھے ۔ تو پھر دوبارہ سے گم اور انعام کی گیم جاری کی جائے کیا خیال ہے ۔ :p
جیہ تو اب ملی اسکے ملنے کی خوشی میں آپ ہمیں انعام سے نواز رہے ہیں تو میں زیادہ کچھ نہیں طلب کرتی ۔ بس اک لگثری فلیٹ دوبئی میں لے دیں اک کار لے دیں :lol:
اور ہیرے کا چھوٹا موٹا سیٹ لے دیں ۔ اک جہاز خرید دیں جہاں دل چاہے آ جا سکوں ۔ بس یہ چھوٹے موٹے انعام مجھے دے دیں ویسے بھی آپ نے منہ مانگا بولا لکھا تھا ۔ تو میں نے منہ سے مانگا ۔ اگرچہ زیادہ نہیں کھولا مجھے احساس ہےبڑے بھیا بچارے چھوٹے موٹے گفٹس ہی دےسکتے ہیں :D
اب یہ انعام مجھے دئیے جائیں تاکہ میں اگلی کسی بہن کے بارے میں سوچو کہ جیہ کے بعد کس کو گمایا جائے ۔ :chalo:

ایک پرابلم ہے میں نے آپ کوذپ میں بتایا تھا کہ میں اس کو ایک مذاق نہیں بنانا چاہتا۔اب میری بہن ان سب باتوں کو پڑھے تو کیا سوچے گی۔ پیارے بھیا آپ نے کیا کیا میرے نام کو اس طرح ہر طرف اُچھالا۔ میں نے کب کہا تھا کہ میری قیمت لگایئے؟
تو میں کیا جواب دوں گا۔ کہ میں نے تو ایک بار کیا اور باجو نے اس کے ایک ہزار بنا دئیے:oops:
 
ماوراء

محفلین
تفسیر نے کہا:
ماوراء نے کہا:
تفسیر بھیا، اگر باجو نے کچھ زیادہ کہہ دیا ہے تو میں دو سیڑھیاں نیچے آ جاؤں؟؟

ہاں Nokia 8800 یہاں 770 ڈالر کا ہے :wink:
بھیا صرف پہلی قسط سکتا ہے :D
باقی تم دینا۔ :lol:

مجھے پتہ تھا اپنے بھائی کا۔۔اسی لیے میں دو کیا کئی سیڑھیاں نیچے آ گئی ہوں۔

1۔ چلیں ایسا کریں کہ Sony Ericsson Z710 چلے گا۔ زیادہ مہنگا میں لیتی ہی نہیں کہ میرے ہاتھ آ کے اس نے خراب ہی ہونا ہوتا ہے۔ لیکن قسطوں والا کوئی چکر نہ ہو۔

2۔ ویسے ایک اور آپشن ہو سکتا ہے۔ آپ اپنی مرضی کا اچھا سا موبائل بھیج سکتے ہیں۔ اگر تحفہ ہی دینا ہے تو۔

3۔ یا میں آپ کو اس بار بخش بھی سکتی ہوں۔ :lol:
 
ذپ میں جواب ہے۔
 
ذپ میں بس ڈانٹنا نہ۔ باقی چلے گا۔
 
زیک

مسافر
ہاں Nokia 8800 یہاں 770 ڈالر کا ہے

نوکیا خود اسے 650 ڈالر کا بیچ رہا ہے۔

اور ہاں سیل فون خریدتے ہوئے خیال رکھیں کہ وہ کسی carrier کے ساتھ locked نہ ہو۔ اس کے علاوہ فون اگر quad-band GSM ہو تو پھر تو کوئی مسئلہ نہیں ورنہ دیکھنا پڑتا ہے کہ فون پر کونسے بینڈ ہیں اور ملک میں کونسے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top