مبارکباد متوجہ ہوں جیہ مل گئ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تفسیر

محفلین
زکریا نے کہا:
ہاں Nokia 8800 یہاں 770 ڈالر کا ہے

نوکیا خود اسے 650 ڈالر کا بیچ رہا ہے۔

اور ہاں سیل فون خریدتے ہوئے خیال رکھیں کہ وہ کسی carrier کے ساتھ locked نہ ہو۔ اس کے علاوہ فون اگر quad-band GSM ہو تو پھر تو کوئی مسئلہ نہیں ورنہ دیکھنا پڑتا ہے کہ فون پر کونسے بینڈ ہیں اور ملک میں کونسے۔

شکریہ زکریا صاحب
 
ان ونڈوز کو بند رکھنے کی ترکیب؟
 
تیشہ

محفلین
تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:
تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:
263707080.img.jpg

:D :lol: تم اور مجھ میں کتنی فیملی مشابہت ہے۔ اگر میں لاس انجیلس میں ہوں اور تم لندن میں اور ماوراء ڈریم لینڈ سے ہمیں دیکھے ۔وہ پہچان جائے گی کہ تم میری بہن ہو :lol: :D

تو بڑے بھیا :p اگلا نمبر کس بہن کا لایا جائے گمانے کا عارضی ہی گمنانا ہے پر پھر ڈھونڈ بھی لانا ہے مجھے ۔ تو پھر دوبارہ سے گم اور انعام کی گیم جاری کی جائے کیا خیال ہے ۔ :p
جیہ تو اب ملی اسکے ملنے کی خوشی میں آپ ہمیں انعام سے نواز رہے ہیں تو میں زیادہ کچھ نہیں طلب کرتی ۔ بس اک لگثری فلیٹ دوبئی میں لے دیں اک کار لے دیں :lol:
اور ہیرے کا چھوٹا موٹا سیٹ لے دیں ۔ اک جہاز خرید دیں جہاں دل چاہے آ جا سکوں ۔ بس یہ چھوٹے موٹے انعام مجھے دے دیں ویسے بھی آپ نے منہ مانگا بولا لکھا تھا ۔ تو میں نے منہ سے مانگا ۔ اگرچہ زیادہ نہیں کھولا مجھے احساس ہےبڑے بھیا بچارے چھوٹے موٹے گفٹس ہی دےسکتے ہیں :D
اب یہ انعام مجھے دئیے جائیں تاکہ میں اگلی کسی بہن کے بارے میں سوچو کہ جیہ کے بعد کس کو گمایا جائے ۔ :chalo:

ایک پرابلم ہے میں نے آپ کوذپ میں بتایا تھا کہ میں اس کو ایک مذاق نہیں بنانا چاہتا۔اب میری بہن ان سب باتوں کو پڑھے تو کیا سوچے گی۔ پیارے بھیا آپ نے کیا کیا میرے نام کو اس طرح ہر طرف اُچھالا۔ میں نے کب کہا تھا کہ میری قیمت لگایئے؟
تو میں کیا جواب دوں گا۔ کہ میں نے تو ایک بار کیا اور باجو نے اس کے ایک ہزار بنا دئیے:oops:

بڑے بھیا ، اک تو آپ جذباتی بہت جلد ہونے لگتے ہیں ۔ :?
 
تیشہ

محفلین
مجھے کسی چیز کی بلکل کوئی ضرورت نہیں ہے بلیوِ ِمی ۔ نہ پیسئوں کی ۔ نہ کسی گفٹ کی ۔
اس لئے آپ رہنے دیں ۔ سمجھا کریں مذاق چل رہا تھا تو آپ تو سچ مچ سیئر یس ہوگئے ۔
آپکی دعا ، محبت بہت ۔ اور مجھے کچھ نہیں چائیے ۔
8)
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
تفسیر نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
تفسیر نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ویسے منہ مانگے انعام والی بات پر میں نے پہلے اتنا غور نہیں کیا۔ لیکن اب افسوس ہو رہا ہے کہ میں ہی جیہ کو ڈھونڈ نکالتی۔ تفسیر بھائی بھی اس سلسلے میں کافی مہربان دکھائی دے رہے ہیں۔ اور وہ بھی بات مٹھائی سے آگے کی ہے۔ پر۔۔۔۔میری قسمت۔۔ :lol:
باجو، جو انعام مانگا۔۔۔مجھ سے مشورہ کر لینا۔ ایسے موقع بار بار نہیں آتے۔ :lol:
اوکے دو مشورہ ۔ کیا لوں بڑے بھیا سے ؟ :p

میرا تو آجکل موبائل خراب ہوا ہوا ہے۔اب ہر جگہ مجھے نیا موبائل ہی نظر آتا ہے۔ اس لیے آپ بھیا سے Nokia 8800 کی فرمائش کریں۔ اور مجھے لے کر دے دینا۔:lol:

پیاری بہن ماوراء

تمہارا توایک سال سےتحفہ اُدھار ہے۔ کیا یہ اسپیڈر صاحب کے پاس تمہارا Shipping address ہے؟ آجکل میں بہت خوش ہوں- موقع ہے Nokia 8800 ملنےکا۔ صرف ایک شرط موبیل کیمرے سے باجو کی پوری تصویر لے کے بھیجنا۔ 8)
:D
بھیا۔
واہ رے ، :D ماورہ فورا موقع کا فائدہ اٹھاؤ احمق :lol: کہیں بڑے بھیا مکر گئے تو تمھارا تو نوکیا گیا ۔ :p ایسے موقع بار بار نہیں آتے منگوا لو ۔ :lol:
:lol: :D

اس موقع سے تو لگتا ہے فائدہ اٹھانا ہی پڑے گا۔ بھیا کو پتہ تو چلے کہ بھائی بننا اتنا آسان کام نہیں۔ بہنوں کے لیے کیا کیا کرنا پڑتا ہے۔ :lol:

مارواء ۔

اسپیڈرر کا فون ذپ کرو۔ ستاؤ مت:D

:D :D اچھا ماورہ کدھر سے اسپیرڈر کانمبر لا کر دے آپکو ؟ :? :p :roll:
میں اسیپیرڈر کو بلا لاتی ہوں ادھر ۔ اب چیک اچھا خاصا ہونا چاہئیے ۔ :D :p
:chalo:

باجو، یہ ذرا میرا کام بھی نکلوانا۔ اسپریڈر بھائی سے۔ ویسے تو وہ میری بات بھی نہیں ٹالیں گے۔ :p :D

لو :D ہوگیا تمھارا کام ، اسپیرڈر کو میں نے کہا جاکر ذرا اپنا ایڈریس لکھ آئیں ماورہ بچاری کا موبائل ہی آجائے گا :lol:
اب سمجھو آیا ہی کھڑا ۔ اسپیرڈر کو ملا تو مجھے ملا تمھیں میں روانہ کر دوں گی ۔ :p
چلو ، بڑے بھیا کسی کام تو آئے نا ۔ 8)
میرا دل ہے چھپن ُ چھپائی ُ کھیل جاری رکھنا چائیے تاکہ اک چھپے ُ تو دوسری ڈھونڈ لائے :D
بڑے بھیا نے اسپیرڈر کو لکھا ہے پئیسے بیجھ دیتا ہوں تو دونوں اپنی پسند کی چیز لے لیں :D مگر مجھے کچھ نہیں چائیے تمھارا موبائل آجائے تو بہتر ہے ۔ :D
 
تیشہ

محفلین
تفسیر نے کہا:
افتخار راجہ نے کہا:
لیں جی دیکھ رہا ہوں کی میری ضرورت آن پڑی ہے تو حاضر جناب
میرا ایڈریس نوٹ فرمائیں۔ جس کو بھی جو بھجنا ہے بھیج دیں متعلقہ بندے تک پہنچ جائے گا جی ، بلکہ میرے لیے بھی کچھ بھیج دیجئے تو مذید بہتر ہو گا

آپ کو اپنا ایڈریس ذپ کر رہا ہوں، وسلام
کیا فون نمبر بھی لکھ دوں۔

نہیں مجھے یہ سب انفارمیشن ہیں :lol:

شکریہ ڈاکٹر صاحب
مجھے پتہ تھا کہ Esperidr کون ہے۔ آپ کی انفارمیشن پبلیک ڈومن ہیں۔ اور Internet پر موجود ہیں۔ اسلئے مجھے آپ کا ایڈریس اور فون نمبر بھی پتہ ہے اگر تبدیل نہ ہوا ہو تو فون کے آخری تین نمبر 301 ہیں۔ اٹلی کا کوڈ +39 ہے اور آپ کے شہر کا کوڈ 030 :D
میں باجو کو موقع دینا چاہتا تھا۔ کیونکہ ان کی بغیر اجازت آپ کو تکلیف نہیں دینا چاہوں گا۔ میں نے ذپ میں ایک سوال کیا ہے۔ امید ہے کہ آپ میرا ذپ جلد ہی پڑھیں گے۔ میرا خیال ہے کہ آپ کا یہاں آنا کم ہوتا ہے۔ یہاں اس لیےمیں نےیہاں لکھا کی باجو آپ کو پڑھنا یاد دلادیں گی۔ :D

:roll: آپ تو بڑے جاسوس نکلے بڑے بھیا ۔ :p
واقعی میں فون کے آخری نمبر یہی ہیں مجھے آج تک یاد نہیں آپ نے کیسے رٹے ہوئے ہیں ۔
اینی وے ۔ تھینکس مجھے کچھ نہیں چاہئیے ۔
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
لو :D ہوگیا تمھارا کام ، اسپیرڈر کو میں نے کہا جاکر ذرا اپنا ایڈریس لکھ آئیں ماورہ بچاری کا موبائل ہی آجائے گا :lol:
اب سمجھو آیا ہی کھڑا ۔ اسپیرڈر کو ملا تو مجھے ملا تمھیں میں روانہ کر دوں گی ۔ :p
چلو ، بڑے بھیا کسی کام تو آئے نا ۔ 8)
میرا دل ہے چھپن ُ چھپائی ُ کھیل جاری رکھنا چائیے تاکہ اک چھپے ُ تو دوسری ڈھونڈ لائے :D
بڑے بھیا نے اسپیرڈر کو لکھا ہے پئیسے بیجھ دیتا ہوں تو دونوں اپنی پسند کی چیز لے لیں :D مگر مجھے کچھ نہیں چائیے تمھارا موبائل آجائے تو بہتر ہے ۔ :D

لو، میرا کام بھی ہو گیا۔ موبائل کے بغیر تو میرا ایک پل گزارا نہیں۔ میں آج ہی جا کر نیا لے آئی ہوں۔ بھیا پتہ نہیں کب بھیجتے۔ مجھے تو ابھی چاہیے تھا۔ :D
 
:box: کیوں لیا ؟ بڑے بھیا دے تو رہے تھے ذرا صبر تو کرتی ۔ :?
 
وہ میرا چھوٹا بھائی بہت ہی تیز نکلا۔ وہ بڑے بھیا سے پہلے لے آیا۔ اس بیچارے کے پیچھے میں کافی دن سے پڑی ہوئی تھی۔
 
ظفری

لائبریرین
جویریہ کو واقعی بہت دن ہوگئے ہیں کہ محفل پر نہیں آئیں ۔ اب انہیں آنا چاہیئے ۔اللہ کرے بس جلدی ان کے نیٹ کا مسئلہ حل ہوجائے ۔
 
تیشہ

محفلین
بڑے بھیا آپ کا سینڈ کیا ہوا فیڈیکس کل پندرہ تھی تو ملا ہوگا ۔ میں چیک کروں :p ؟
تو کوئی جواب آیا کہ نہیں ؟ مجھے بھی بتائیے گا ۔ :chalo:
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
لو :D ہوگیا تمھارا کام ، اسپیرڈر کو میں نے کہا جاکر ذرا اپنا ایڈریس لکھ آئیں ماورہ بچاری کا موبائل ہی آجائے گا :lol:
اب سمجھو آیا ہی کھڑا ۔ اسپیرڈر کو ملا تو مجھے ملا تمھیں میں روانہ کر دوں گی ۔ :p
چلو ، بڑے بھیا کسی کام تو آئے نا ۔ 8)
میرا دل ہے چھپن ُ چھپائی ُ کھیل جاری رکھنا چائیے تاکہ اک چھپے ُ تو دوسری ڈھونڈ لائے :D
بڑے بھیا نے اسپیرڈر کو لکھا ہے پئیسے بیجھ دیتا ہوں تو دونوں اپنی پسند کی چیز لے لیں :D مگر مجھے کچھ نہیں چائیے تمھارا موبائل آجائے تو بہتر ہے ۔ :D

لو، میرا کام بھی ہو گیا۔ موبائل کے بغیر تو میرا ایک پل گزارا نہیں۔ میں آج ہی جا کر نیا لے آئی ہوں۔ بھیا پتہ نہیں کب بھیجتے۔ مجھے تو ابھی چاہیے تھا۔ :D

:box: کیوں لیا ؟ بڑے بھیا دے تو رہے تھے ذرا صبر تو کرتی ۔ :?
وہ میرا چھوٹا بھائی بہت ہی تیز نکلا۔ وہ بڑے بھیا سے پہلے لے آیا۔ اس بیچارے کے پیچھے میں کافی دن سے پڑی ہوئی تھی۔

چھوٹے سے میں سمجھی قصیرانی بھیا ۔ :D
پر ماورہ :? ذرا صبر تو کر لیتی ۔ سارا انتظام تو ہو ہی چکا تھا :p :wink: بڑے بھیا کو بھی تو موقع دیا جاتا :D وہ تو سیرئیس تھے بیجھنے کو ،
اور اسپیرڈر کے پاس پہنچ بھی جانا تھا ۔ یہ تم نے بڑی جلدی کی :? :x
:lol: خرید بھی لیا تھا ادھر آکر کیا ضرورت تھی بتانے کی بھلا ۔ ؟ :beating:

اف ُ ۔
 
تیشہ

محفلین
:oops: بڑے بھیا یہ پیغام خاص آپکے لئے ادھر لکھے جا رہی ہوں آپ نے چھوٹے بھیا کو میرے لئیے اک پیغام دیا تھا کہ i do not love my nanhi muni sister anymore, :oops:

بڑے بھیا ، اب کیا ہوا ؟ میں نے تو قسم سے گفٹ مذاق مذاق کیا تھا اور اب نہیں لیا تو آپ ناراض ؟ :roll: :?
یہکیسے بڑے بھیا ہیں بھئی ۔ :roll: آپکا بھی کچھ پتا نہیں چلتا کبھی ہنسے بولے تو کبھی ناراض ۔ :cry:
اب میں کیا کروں کہ آپکی ناراضگی دور ہو ؟ جیہ کی خیر خبر آل ریڈی لے ہی چکی انکے نیٹ پرابلم ۔ سو نہیں آسک رہی ۔ مگر جہاں بھی ہیں خیریت سے ہیں ۔ آپکا سینڈ کیا ہوا فیڈیکس بھی آج میں چیک کر کے آئی ۔ کہ آپ نے کر کے نمبر مجھے خود دیا تھا ۔
اب بھلا پھر کس بات پر غصہ ہے ؟ :?
آپکا پیغام مجھے ایسپرڈر نے اسی دن اسی وقت بتا دیا تھا کہ آپ مجھے اور ماورہ کو بیجھنا چاہ رہے ہیں منی تاکے ہم اپنیمرضی کا کچھ بھی لے لیں یا پھر ہماری پسند پوچھی گئی تھی کہ کیا چاہئیے ۔ مگر ہم تو دونوں مذاق کر رہی تھیں ۔ :?
اور آپ نے لکھ بھی دیا نو پرابلم ۔ 8)

تو اب مجھ پر کیوں غصہ ہے ؟ وجہ ؟ :?
میں کیا کروں اب ؟ چھوٹے بھیا تو آل ریڈی گئے اب آپ بھی ۔ ۔ ۔ :( :oops: :?
 
اجنبی

محفلین
ایڈمن صاحب کی مہربانی ہے کہ انہوں نے مجھے کہا کہ میں خود ہی اپنی اس تحریر کو ڈیلیٹ کر دوں ۔
ایڈمن صاحب کے لیے فیض احمد فیض نے فرمایا ہے۔

متاع لوح و قلم چھن گئی تو کیا غم ہے
کہ خون دل میں ڈبو لی ہیں انگلیاں میں نے
زباں پہ مہر لگی ہے تو کیا لا رکھ دی ہے
ہر اک حلقہ زنجیر میں زباں میں نے
 
تفسیر

محفلین
ڈیول فش نے کہا:
یہ جیہ کون ہے؟جس کے نہ آنے سے اتنے لوگ پریشان ہیں۔

جیہ ہماری ڈیجیٹل لائبریری کی ایک بہت ہی معزیز رکن ہیں۔
وہ اس سال دیوان غالب کو اردو محفل کے وکی پر منتقل کرنے کی ٹیم کا ایک اہم ممبر تھیں۔ انہوں نے اس کی ترتیب، تصحیح اور تکمیل میں اہم کردار ادا کیا۔ اس کے علاوہ کئ پراجیکٹ پر اعجاز اختر صاحب (ان کا بھی انٹرویو موجود ہے) کے ساتھ کام کررہی ہیں۔ انہوں نے میرے ناول اور افسانے کی پروف ریڈینگ کی ہے۔ اور پھران کواردو محفل کے وکی ہر منتقل کیا ہے۔اتنی کم عمری میں اُن کو غالب کے کلام پرعبور حاصل ہے اور وہ میرے ساتھ اسکی تشریح میں حصہ لئے رہی ہیں۔ وہ دوسرے زمروں میں بھی بہت ایکٹیو ہیں۔

دو ہفتہ سے نہیں آئیں تھیں تو ہم سب پریشان تھے ۔کیونکہ وہ اردو محفل کی رکن ہیں اورہم سب اردو محفل میں ایک دوسرے کی ناموجودگی پرنظر رکھتے ہیں اوراُس ممبر کی خیریت نہ ملنے پرفکرمند ہوجاتےہیں۔ میرے لئےجوجو کا نہ آنا کئی وجہ سے بہت اہمت رکھتا ہے۔ 30 دسمبر 2006 سے ہمیں ان کی خیریت نہیں معلوم تھی۔ ہم پریشان تھے۔

لیکن میری ننھی منی بہن باجو( صرف مجھے ننھی منی بہن کہنے کا حق ہے ) نےدن رات مجنت کر کےجوجو کی خیریت معلوم کرلی۔ وہ باجو ( ان کا محفل کا نام بوچھی ہے ) کہلانا پسند کرتی ہیں ۔

جیہ خیریت سےہیں اور معاملہ ( بنگورہ ۔ سوات )ان کے علاقےمیں انٹرنیٹ کی خرابی ہے۔ جب وہ مسلہ حل ہو جائے گا تو آپ ان سےمل سکیں گےاور ان کو بہت خوشگوار اور ہنسی مذاق میں کرتا ہوا پائیں گے۔

جیہ کا انٹرویو

میں آپ کو محفل میں خوش آپ کہتا ہوں ۔ امید ہے کہ آپ آتے رہیں گے۔

تفسیر
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top