یہ لفظ سنسکرت کا لفظ ہے۔ اور اصل میں" کھسرا" ہے نہ کہ خسرہ۔۔۔۔ لیکن کسی ظالم کاتب نے نصاب کی کتب میں یوں لکھنا شروع کیا۔ اور اب یہ غلط العوام ہے۔خسرہ خسرہ زدہ، وہ شخص جسے خسرہ نکل ہوئی ہو۔
خسرہ خَسْرَۂِ پَیمائِش، خَسْرَۂِ کَنْکُوت، خَسْرَۂ تَقْسِیم
یہ لفظ سنسکرت کا لفظ ہے۔ اور اصل میں" کھسرا" ہے نہ کہ خسرہ۔۔۔ ۔ لیکن کسی ظالم کاتب نے نصاب کی کتب میں یوں لکھنا شروع کیا۔ اور اب یہ غلط العوام ہے۔
سر میں نے کب انکار کیا۔ صرف یہ کہا کہ یہ لفظ "کھسرا" ہے "خسرہ" نہیں۔۔۔ہماری اردو میں بہت سارے الفاظ ہندی ، سنسکرت کے ہیں
زبان سنبھال کر بات کر، مین کونسی زبان استعمال ہوتی ہے؟
متفق، اگر زبان "منھ کے اندر کا وہ عضو" میں کچھ نقص ہو، تو انداز بیاں کیوںکر ہو؟زبان:انداز بیان، بات کرنے کا ڈھنگ۔
متفق، اگر زبان "منھ کے اندر کا وہ عضو" میں کچھ نقص ہو، تو انداز بیاں کیوںکر ہو؟
یعنی زبان (نمبر4) ، زبان (نمبر1) کے بغیر ممکن نہیں، گویا ہی زبان ایک ہی چیز ہے۔