متبادل الفاظ کا استعمال ۔۔۔

plastic
روپ دینے والا؛ نقش بند؛ صورت گر؛ تکوینی؛ شکل ساز؛ اصلاحی؛ شکل پذیر؛ اصلاح پذیر؛ بے شکل یا ملائم مواد کو سانچوں میں ڈھالنے یا کوئی شکل دینے والی (جیسے:the plastic force which moulds society)؛ سانچوں میں ڈھالنے یا نمونے کے مطابق بنانے کے متعلق، جیسے بت سازی اور کوزہ گری؛ سانچے میں ڈھال کر تیار کردہ (جیسےplastic figures)؛صورت پذیر؛ کسی ایک مخصوص حالت یا کردار پر لائے جانے کی صلاحیت؛ خم پذیر؛ اثرپذیر۔
(جرّاحی) بدشکل، مجروح یا ضائع شدہ اعضاکے علاج کرنے یا انھیں بحال کرنے کے متعلق (جیسے:plastic surgery)۔
(حیاتیات) زندہ جسم میں نئے نسیجوں کی تشکیل سے متعلق۔ (اسم) متعدد مختلف قدرتی یا مصنوعی، عموماً رالی، نامیاتی مادے، جو گرم کیے جانے اور دبائے جانے کی صورت میں مختلف شکلوں کے اندر ڈھلتے، دبتے، دباؤ سے باہر نکلتے یا نمونے کے مطابق بنتے ہیں؛ کوئی بھی چیز جو نمونے کے مطابق ڈھالی یا بنائی جا سکے؛ پلاسٹک۔
 

عثمان

محفلین
plastic

Adjective
روپ دینے والا؛ نقش بند؛ صورت گر؛ تکوینی؛ شکل ساز؛ اصلاحی؛ شکل پذیر؛ اصلاح پذیر؛ بے شکل یا ملائم مواد کو سانچوں میں ڈھالنے یا کوئی شکل دینے والی (جیسے:the plastic force which moulds society)؛ سانچوں میں ڈھالنے یا نمونے کے مطابق بنانے کے متعلق، جیسے بت سازی اور کوزہ گری؛ سانچے میں ڈھال کر تیار کردہ (جیسےplastic figures)؛صورت پذیر؛ کسی ایک مخصوص حالت یا کردار پر لائے جانے کی صلاحیت؛ خم پذیر؛ اثرپذیر۔ (جرّاحی) بدشکل، مجروح یا ضائع شدہ اعضاکے علاج کرنے یا انھیں بحال کرنے کے متعلق (جیسے:plastic surgery)۔ (حیاتیات) زندہ جسم میں نئے نسیجوں کی تشکیل سے متعلق۔ (اسم) متعدد مختلف قدرتی یا مصنوعی، عموماً رالی، نامیاتی مادے، جو گرم کیے جانے اور دبائے جانے کی صورت میں مختلف شکلوں کے اندر ڈھلتے، دبتے، دباؤ سے باہر نکلتے یا نمونے کے مطابق بنتے ہیں؛ کوئی بھی چیز جو نمونے کے مطابق ڈھالی یا بنائی جا سکے؛ پلاسٹک۔
بھائی جی ، پلاسٹک کا مطلب نہیں پوچھا۔ آپ کی وکی پیڈیائی اردو میں ترجمہ پوچھا ہے۔ یعنی پلاسٹک بیچارے کو آپ کس نام سے یاد کرتے ہیں۔
 

عثمان

محفلین
ہاں بھئی ، کوئی اور وکی پیڈیا کا لال ۔ جو پلاسٹک کا "اردو ترجمہ" فراہم کرے۔
یا پھر میں اپنی فتح کا نعرہ بلند کروں ؟
 

عثمان

محفلین
چلو جی قصہ مختصر۔۔۔ اب سکون مل گیا تمام جہلا کو بشمول اجہل الجہلا عثمان اور ان کے بعد اجہل الجہلا خاکسار کو؟
منٹ منٹ فتح کے نعرے بلند ہوتے دیکھ کر سوچا کہ کچھ مزید ٹائم پاس کرتے ہیں۔ لیکن ادھر تو ساری کہانی گول جا رہی ہے۔ :D
 
Top