الف عین
لائبریرین
محفل کی سالگرہ کی خوشی میں ایک خوشی نظر انداز ہو گئی۔
ہماری لائبریری کی انچارج اور ہر دل عزیز سیدہ شگفتہ بھی دس ہزاری ہو گئی ہیں۔ منفرد کا منصب ملنا چاہئے تھا لیکن محفل ان کو ماڈریٹر کہتی ہے، اس لئے منصب محض دل میں رکھتی ہے۔
لیکن ہم سب کو تو معلوم ہے کہ یہ کتنی منفرد ہیں۔
مبارک ہو شگف۔۔۔۔۔۔
ویسے یہ وقوعہ بہت پرانا تو نہیں ہو گیا؟؟

لیکن بہت خوشی بھی ہوتی جب آپ سب سے حوصلہ افزائی ملتی ہے ، یہاں فورم پر آپ سب کی محبتوں کا اتنا زیادہ قرض ہے مجھ پر کہ میں ادا بھی نہیں کر سکوں گی ۔ آپ نے یاد رکھا مجھے بہت اچھا لگا ، اپنی دعاؤں میں بھی یاد رکھیے گا ۔