تعارف ماہ وش

تیشہ

محفلین
سارہ خان نے کہا:
:) :p ۔۔ زبردست باجو ۔۔ دیکھیں آپ کی شہرتیں کہاں کہاں پہینچی ہوئیں ہیں ۔۔۔۔ :wink: :)

:p کیا ہے نا کہ اچھے لوگ خوشبو کی طرح ہر سوُ پھیل جاتے ہیں :lol: کبھی غرور نہیں کیا 8)
اب تو عادت سی ہے یہ سب سننے کی کہ بہت اچھی ہوں 8) مگر مجھے بجائے خوشی کے مجھے تشویش ہونے لگتی ہے ، کس کو اچھی لگنے لگی ہوں اور کیوں کر ؟ :lol: :lol:
 
تیشہ

محفلین
راجہ صاحب نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:p لوکو، کدھر ہو سارے؟ ادھر کو آؤ دیکھو پڑھو مہوش کتنی اچھی سچیُ باتیں کرتی ہے۔

:roll: کدھر ہیں بھئی سب ؟ جب تعریفیں ہوتی ہیں اُسوقت آتا کوئی نہیں ، جب جگھڑا چل رہا ہو وہاں سب دوڑے آتے ہیں ۔ :?

:chalo:

سب موجود ہیں یہاں :p

آئیندہ بھی جہاں ایسے پھول جھڑ رہے ہوں آ موجود ہوا کریں :lol:
جہاں اگر کوئی فائٹ چل رہی ہو وہاں خبردرا کوئی موجود ہوا ۔ :D
 
ماہ وش

محفلین
حجاب ، کتنا اچھا نام ہے سچی میں مجھے پسند آیا ۔ آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے آگے بڑھ کر خوش آمدید کہا مجھے
 
ماہ وش

محفلین
بوچھی سب آپ کو باجو کہتے ہیں‌ سو میں‌بھی آپ کو باجو کہوں‌گی آپ کو کوئی اعتراض‌ تو نہیں‌ ہے نہ ۔ ویسے میں‌نے آپ کی پوسٹس یہں‌پڑھی ہیں مختلف وہ کیا کہتے ہیں‌ دھاگون پر جن سے مجھے پتہ لگا کہ تسی گریٹ‌ہو ۔۔ اب جلدی سے ایک بڑا سا گل دستہ بنا لو اور اس کو اپنے ڈرائنگ روم میں سجا لو سارا محلہ مہک جائے گا
 
تفسیر

محفلین
[align=left:691ad3e46a]ماہ وش[/align:691ad3e46a]
[align=left:691ad3e46a]Salut! Comment vas-tu
Nous serions très heureux de vous y accueillir Urdu Mehfil
[/align:691ad3e46a]
 
ماہ وش

محفلین
تفسیر بھائی کیا آپ کو فرنیچ آتی ہے اگر آتی ہے تو بہت اچھا نہیں‌آتی تو سیکھ لیں‌ ۔۔ ویسے
merci beaucoup. Je suis heureux de joindre le mehfil d'Urdu
۔۔ ce qui vous font et pourquoi vous font ainsi
 
تیشہ

محفلین
ماہ وش نے کہا:
بوچھی سب آپ کو باجو کہتے ہیں‌ سو میں‌بھی آپ کو باجو کہوں‌گی آپ کو کوئی اعتراض‌ تو نہیں‌ ہے نہ ۔ ویسے میں‌نے آپ کی پوسٹس یہں‌پڑھی ہیں مختلف وہ کیا کہتے ہیں‌ دھاگون پر جن سے مجھے پتہ لگا کہ تسی گریٹ‌ہو ۔۔ اب جلدی سے ایک بڑا سا گل دستہ بنا لو اور اس کو اپنے ڈرائنگ روم میں سجا لو سارا محلہ مہک جائے گا

تسی ُگریٹ ہو رس گلے دی پلیٹ ہو ۔ :? اچھا چلیں میں رس گلی ہی سہی۔

گلدستہ سجاؤں میں اپنے ڈرائنگ روم میں ۔ مہک اٹھےُ محلہ سارا کیوں بھئی؟ میرا اپنا گھر کیوں نہ مہکے۔ ۔ :p

باجو ، کا میں آپ سے خود ہی بولنے ہی والی تھی ، کیوں کہ میں شادی دفتر میں دیکھ چکی کہ بوجو جی ،؟ سو باجو ہوں نہ کہ بوجو ہوں ۔
8)
 
سارہ خان

محفلین
بوچھی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
:) :p ۔۔ زبردست باجو ۔۔ دیکھیں آپ کی شہرتیں کہاں کہاں پہینچی ہوئیں ہیں ۔۔۔۔ :wink: :)

:p کیا ہے نا کہ اچھے لوگ خوشبو کی طرح ہر سوُ پھیل جاتے ہیں :lol: کبھی غرور نہیں کیا 8)
اب تو عادت سی ہے یہ سب سننے کی کہ بہت اچھی ہوں 8) مگر مجھے بجائے خوشی کے مجھے تشویش ہونے لگتی ہے ، کس کو اچھی لگنے لگی ہوں اور کیوں کر ؟ :lol: :lol:

:) ۔۔۔تشویش کس لئے باجو ۔۔۔ جو اچھا ہوتا ہے اس ہی کو اچھا کہا جاتا ہے ۔۔۔۔آپ آم کھانے سے مطلب رکھا کریں باجو۔۔ پیڑ گننے سے نہیں ۔۔۔ :wink:
 
نہیں نا میں پیڑ گنے بغیر آم نہیں کھا سکتی ۔ :lol: مجھے تشویش
لاحق ہونے لگتی ہے۔ :wink: آم حلق میں پھنسنے لگتے ہیں :p
 
تیشہ

محفلین
ابھی ابھی سیب کا بنا کرپئا ہے۔ جب آم کا موسم آئے گا اسکا بھی بناکر پی لوں گی۔ خود کچھ کھانا پینا ہو تو مجھ سے کمچور شاید ہی کوئی ہو۔
اب مناہل نے پینا تھا تو بنایا اور خود بھی پی لیا اکیلی مجھ سے نہیں یہ وختے ہوتے :lol: کون اپنے لئے اتنا تکلف کرے۔

آپ لوگ مجھے بنا کر بیجھ دئجئے گا نا :D وہ بندہ جو اک آرہا ہے بس اسی کے ہاتھ واپسی پر ملک شیک روانہ کردیں ۔ نو پرابلم ۔ میں پی لوں گی ۔ :chalo:
 
تیشہ

محفلین
:? :roll: جناب بندہ آپکا لندن لیٹن سے سعودیہ کو جارہا ہے اور پھر واپس بھی آرہا ہے اسکے ہاتھ بیجھتے ہوا کیا ہوتا ہے؟ :? اک جگ بنا کر واپسی پر اسکے ہاتھ روانہ کردیں۔

اوروں کو کیوں تکلیف دیتے ہیں ؟ :p
 
Top