تعارف ماہ وش

ماہ وش

محفلین
لو جی بہت زمانے بعد آنا ہوا یہاں‌،، ارے تو دنیا ہی بدل گئی ہے ۔۔ سب پرانے بندر غائب اور نئے نئے ریچھ بھالو موجود ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
F@rzana

محفلین
دیر آید

خوش آمدید، معذرت خواہ ہوں تاخیر سے آپ کا خیر مقدم کرنے پر پر بقول شمشاد بھائی کہ‘‘جب آتی ہوں اگلی پچھلی کسریں نکال دیتی ہوں‘‘ :lol:
 
شمشاد

لائبریرین
ماہ وش نے کہا:
لو جی بہت زمانے بعد آنا ہوا یہاں‌،، ارے تو دنیا ہی بدل گئی ہے ۔۔ سب پرانے بندر غائب اور نئے نئے ریچھ بھالو موجود ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اوہ اچھا اب پتہ چلا کہ تم بندروں اور بھالوؤں کا کاروبار کرتی ہو۔
بندروں کو بیچ کر بھالو خرید لائی ہو :x
 
ماہ وش

محفلین
ہاں‌، جی ،جناب نئے سال کے ساتھ ماہ ماہ ماہ وش پھر حاضر ہے، کیا حال احوال ہیں‌آپ لوگوں‌کے ،، نئے سال کے لئے کیا پلان ہیں‌آپ کے ،، میرا پلان تو اس سال شادی کرنے کا ہے ،، کھی کھی کھی کھی کھی کھی کھی کھی،، بس ایک عدد بکرے کا انتظار ہے ۔۔۔ ۔۔ ۔ ۔
 
ماوراء

محفلین
ماہ وش۔۔۔ آپ کی بات پڑھ کر یاد آیا۔ کہ ہماری محفل میں شادی دفتر بھی ہے۔ اگر آپ کو واقعی کسی نایاب چیز کی ضرورت ہے تو ہماری باجو ایسے کام کرنے میں یہاں ماہر سمجھی جاتی ہیں۔ ایسی ایسی عمدہ چیزیں ڈھونڈ کر لاتی ہیں کہ جس کا جواب نہیں۔ اور یہاں کا شادی دفتر اب تک لوگوں کی دعاؤں سے ہی تو چل رہا ہے۔ :lol:
 
ماہ وش

محفلین
ماورا آپ نے اس شادی دفتر کی خدمات حاصل کیں‌ یا نہیں‌ ،، اور آپ کا رزلٹ کیا رہا ،، اسکور کیا رہا ، کتنے بکرے زیر نظر رہے کھیکھیکھیکھیکھیکھیکھیکھی
 
ماوراء

محفلین
ماہ وش، ہماری محفل میں آج تک کسی کو بکرے کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی۔ یہاں زیادہ مخالف امیدوار ہی ہوتے ہیں۔ آپ اگر ہاتھ آگے بڑھائیں تو شاید باقیوں کو بھی رزلٹ کا پتہ چل سکے۔
اور مجھے تو اس دفتر کی خدمات حاصل کرنے کا موقع ہی نہیں ملا۔ :lol:
 
ظفر احمد

محفلین
ماہ وش نے کہا:
ہاں‌، جی ،جناب نئے سال کے ساتھ ماہ ماہ ماہ وش پھر حاضر ہے، کیا حال احوال ہیں‌آپ لوگوں‌کے ،، نئے سال کے لئے کیا پلان ہیں‌آپ کے ،، میرا پلان تو اس سال شادی کرنے کا ہے ،، کھی کھی کھی کھی کھی کھی کھی کھی،، بس ایک عدد بکرے کا انتظار ہے ۔۔۔ ۔۔ ۔ ۔

ماہ وش بہن مبارک ہو آپ نے بھی شادی کرنے کا ارادہ کر ہی لیا۔ پر اس سال مشکل ہے کیوں کہ سارے بکرے تو قربان ہو چکے ہیں یا پہلے ہی بُک ہو چکے ہیں‌اب‌ایسا‌کریں‌کوئی‌اور‌جانور‌کا‌انتخاب‌کر‌لیں‌جو‌وفادار‌‌‌ہو :lol: :D معذرت کے ساتھ
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
ماہ وش۔۔۔ آپ کی بات پڑھ کر یاد آیا۔ کہ ہماری محفل میں شادی دفتر بھی ہے۔ اگر آپ کو واقعی کسی نایاب چیز کی ضرورت ہے تو ہماری باجو ایسے کام کرنے میں یہاں ماہر سمجھی جاتی ہیں۔ ایسی ایسی عمدہ چیزیں ڈھونڈ کر لاتی ہیں کہ جس کا جواب نہیں۔ اور یہاں کا شادی دفتر اب تک لوگوں کی دعاؤں سے ہی تو چل رہا ہے۔ :lol:

ماہ وش اک دن گئیں تھیں ہمارے شادی دفتر ،
انکو میں نے پوچھا تھا رشتہ چاہئیے تو بتائیے ۔ جبکہ شمشاد ص کا کہنا ہے کہ ماہ وش کو بکرا کی تلاش ہے :lol: اور میرا کہنا یہ ہے کہ ماہ وش کو بکرا نہیں بلکے بکری چاہئیے ۔

:D کیا سمجھی ؟ :p :lol:

:chalo:
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:

اف۔۔۔۔ایک تو آپ عین وقت پر آ کر سب کچھ بتاتی ہیں۔ پہلے بتانا تھا نہ۔ :lol:
 
تیشہ

محفلین
ماہ وش نے کہا:
ہاں‌، جی ،جناب نئے سال کے ساتھ ماہ ماہ ماہ وش پھر حاضر ہے، کیا حال احوال ہیں‌آپ لوگوں‌کے ،، نئے سال کے لئے کیا پلان ہیں‌آپ کے ،، میرا پلان تو اس سال شادی کرنے کا ہے ،، کھی کھی کھی کھی کھی کھی کھی کھی،، بس ایک عدد بکرے کا انتظار ہے ۔۔۔ ۔۔ ۔ ۔

اچھا پلان ہے ۔ جلدی عمل کرلو :p
میری طرف سے پیشیگی مبارک ۔
8)
 
نوید ملک

محفلین
خوش آمدید ماہ وش ، یہ دھاگہ آج ہی نظر سے گزرا تو چلو لیٹ ہی سہی خوش آمدید کہتے چلیں ۔ اور کچھ مبارک باد کا سلسلہ بھی یہاں رواں دواں ہے تو ساتھ میں ڈھیر ساری مبارک بھی
 
ماہ وش

محفلین
اچھا بوچھی باجو جی یہ بتائیں‌کہ کوئی اچھا سا بکرا ہے آپ کی نظر میں‌ شادی کے لئے کھی کھی کھی کھی کھی کھی
 
تیشہ

محفلین
ہاں جی ہے نظر میں یہ والا
Image11.jpg

کھی کھی کھی ۔ کیسا ہے ؟ :p
 
ظفری

لائبریرین
اس بکرے کے دھوکے میں محب کو کئی لوگ راستے میں پکڑ کر روک چکے ہیں ۔۔۔ بس دانتوں کے فرق سے جان بخشی ہوجاتی ہے ۔ :lol:
 
Top