مبارکباد ماہ اگست اور جشنِ آزادی پاکستان مبارک ہو

کاشفی

محفلین
2-24.jpg

1-24.jpg

13-4.jpg
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
:applause: :applause: :applause:
:applause: :applause:

بہت شاندار کاشفی بھائی بہت ہی شاندار ، بہت خوشی ہوئی یہ دھاگہ دیکھ کر ، یہ بتائیں کہ یہ سب آپ نے ڈیزائن کیا یا کس نے ڈیزائن کیا ہے ؟ بہت اچھا سلسلہ ہے !

شکریہ بہت بہت۔۔ سب میرے ڈیزائن کیئے ہوئے نہیں‌ ہیں۔۔قائدِاعظم، مادرِملت اور قائدِملت والے ڈیزائن میرے ہیں۔۔باقی سب کے سب ۔۔میری بہن سمیعہ کے ڈیزائن کردہ ہیں۔۔۔ اللہ رب العزت سمیعہ بہن کو قدم قدم پر کامیاب و کامران کرے۔۔اور خوش و خرم رکھے۔۔آمین۔
 
Top