مبارکباد ماہی احمد کی سالگرہ

لاریب مرزا

محفلین
جانتی ہو تم۔۔۔۔۔۔؟
برسوں پہلے، آج کے دن کیا بات ہوئی تھی؟؟
بول سہیلی ۔۔۔۔۔۔ بوجھ پہیلی
سوچ میں پڑ گئی، چپ کیوں کر گئی؟
آؤ تم کو میں بتلاؤں
برسوں پہلے آج کے دن اک شوخ کرن نے،
اس دھرتی کو رونق بخشی اور مسکائی
کیا تم کو یہ بات پتہ ہے؟
آج تمہاری سالگرہ ہے :)

(فاخرہ بتول)

ماہی احمد آج کل محفل پر اتنی ایکٹو نہیں ہیں جتنی ایک وقت میں ہوا کرتی تھیں۔ :) لیکن اچھے محفلین کو ہم نہیں بھولتے سو سالگرہ کی ڈھیر ساری مبارکباد قبول فرمائیں۔ :party: :birthdaycake: :giftwithabow: :flower:
 
ماہی احمد کی دنیا میں موجودگی یقینا بہت سے لوگوں کے لئے خوشی کا باعث ہوگی ۔ اس لئے دنیا میں رہنے کا اور دوسروں کے لئے خوشی کا باعث بننے کا شکریہ اور مبارکباد
اور جن کو آپ سے تکلیف ہے آج کے دن ان کی ٹینشن نہ لیں
 
معطل رکن صاحبہ جشن پیدائش مبارک ہو
جائے گی گلشن تلک اس گل کی آمد کی خبر
آئے گی بلبل مرے گھر میں مبارک باد کو
سخی لکھنوی
 
Top