مبارکباد ماہی احمد کی سالگرہ

لاریب مرزا

محفلین
جو مشہور ہوتا ہے وہ معطل بھی ہو جاتا ہے
صرف مشہور ہونا تو معطل ہونے کا کوئی جواز نہ ہوا۔ اس کلیے کے مطابق تو وارث بھائی اور جاسمن آپی کو بھی معطل ہونا پڑے جو الیکشن جیت کے خاصے مشہور ہوئے۔ معطل ہونے کے لیے کچھ اور خصوصیات کا موجود ہونا ضروری ہے۔ :)
 
Top