مبارکباد ماہرینِ نو کو مبارکباد

الف عین

لائبریرین
ابھی یہ دیکھ رہا تھا تو پتہ چلا کہ بہت سے اراکین ایک ہزار پیغامات کا ہدف پار کر کے ماہر ہو چکے ہیں۔۔ ممکن ہے کہ کچھ کے تہنیتی موضوعات شروع ہو چکے ہوں اور میں یا دوسرے ارکان بھول بھی چکے ہوں۔ لیکن ابھی تہنیتی پیگامات کی فورم میں مجھے ایسے تانے بانے دستیاب نہیں ہو سکے کہ ان کو مبارکباد دی گئی ہو۔ چنانچہ ایک مشترکہ سلسلہ شروع کر رہا ہوں۔

پہلے آپ سب سے معذرت کہ اب تک ہم اس وقوعے کو بھولے رہے۔ دیر آید درست آید:
فرحت کیانی
ساجداقبال
زونی
جاوید اقبال
شمیل قریشی
 

ابوشامل

محفلین
ان کے علاوہ خرم بھی شاید ہزار کا ہندسہ عبور کر چکے ہیں۔ اس سنگ میل کو عبور کرنے پر فرحت کیانی، ساجد اقبال، زونی، جاوید اقبال، شمیل قریشی کے علاوہ خرم کو بھی بہت بہت مبارک!!
 

شمشاد

لائبریرین
ان کے علاوہ ڈاکٹر یونس بھی ماہر کا عہدہ حاصل کر چکے۔

تمام ماہرین کو بہت بہت مبارک ہو۔
 

الف عین

لائبریرین
پہلے ہی دیر ہو چکی تھی نا تعبیر۔۔ تو سوچا کہ اور تاخیر نہ کی جائے، اور ایک مشترکہ تو شروع کر ہی دیا جائے۔
یہ لوگ مگر اب تک یہاں نہیں پہنچے!!
 
Top