مبارکباد ماوراء بہنا سالگرہ مبارک ہو

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
محترمہ ماوراء بہنا
اللہ تعالی سداآپ کو اپنی امان میں رکھتے
آنے والے سالوں کو آپ کے لیے رحمتوں برکتوں سے بھرپور کرے ۔
آپ کی ہر خواہش و دعا کو شرف قبولیت بخشے آمین
2upaejl.jpg

نایاب
 
ماوراء

محفلین
آمین۔ بہت شکریہ نایاب بھائی۔ کارڈ بھی بہت خوبصورت ہے۔

اس بار کہا تھا کہ محفل پر تھریڈ نہیں کھولنا۔۔اور دو ، دو کھل گئے۔۔۔:)
 
جہانزیب

محفلین
سالگرہ مبارک ہو ماوراء‌ ۔
ویسے مانگی ہوئی عمر عزیز میں‌ سے کتنے سال مہینے اور دن کٹ‌ گئے ہیں؟:tongue:
 
علی ذاکر

محفلین
ماوراء جنم دن مبارک ہو آپ سے تو بڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑا سا کیک کھانا ہے بتائیں کب کھلا رہی ہیں /

مع السلام
 
ماوراء

محفلین
شاہ ، مکی آپ کا بہت شکریہ۔

جہانزیب، شکریہ۔ اب اتنے کٹ چکے ہیں کہ حساب رکھنا مشکل ہے۔;)
ویسے آج سب سن لیں۔۔میں آخری بار اپنی عمر بتا رہی ہوں۔۔آج کے بعد سے میں نے الٹا چلنا شروع ہو جانا ہے۔۔آج میں نے پچیسویں سالگرہ منائی ہے۔ آہ۔۔۔اتنی بڑی ہو گئی ہوں۔۔:(

علی، کتنا بڑا کھانا ہے؟ آپ بتائیں۔۔شادی کب کر رہے ہیں؟ مجھے شادی میں بلا لینا۔۔میں کیک لے آؤں گی۔۔آپ کی شادی کا بھی ہو جائے گا۔۔اور میری سالگرہ کا بھی۔
 
فاتح

لائبریرین
سالگرہ کا دن ختم ہونے سے پہلے میری طرف سے
سالگرہ کی مبارک باد
اللہ تعالیٰ آپ کو بے شمار خوشیاں نصیب فرمائے۔ آمین!
 
علی ذاکر

محفلین
شاہ ، مکی آپ کا بہت شکریہ۔

علی، کتنا بڑا کھانا ہے؟ آپ بتائیں۔۔شادی کب کر رہے ہیں؟ مجھے شادی میں بلا لینا۔۔میں کیک لے آؤں گی۔۔آپ کی شادی کا بھی ہو جائے گا۔۔اور میری سالگرہ کا بھی۔

مطلب کے ماوراء آپ کا ارادہ نہیں مجھے کیک کھلانے کا کیونکہ میری شادی تو پتہ نہیں‌ہونی بھی ہے کہ نہیں لیکن اگر ہوئ تو آپ کو بھی ضرور بلاوں گا لیکن وہ بعد کی بات ہے فی الوقت ایک بڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑا سا کیک کا آرڈر دے دیں جلدی سے کیونکہ ایک لمبا عرصہ ہو گیا ہوا ہے کسی دوست سے کیک کھائے ہوئے وہ بھی مفت میں !

وہ رامین کہا‌ں گئیں؟ :rolleyes:

آپ کو اتنی جلدی ہے کیک کھانے کی۔۔تو یہ لیں۔
cakeqkn.jpg
 
علی ذاکر

محفلین
یہ مگروں لان آلی گل نہیں کرنی کوئ اچھا سا مزیدار سا کیک لائیں سستے میں کام چلا رہی ہیں !
 
ماوراء

محفلین
ہاہاہا۔۔۔اوہو۔۔یہ تو اچھا نہیں ہوا۔:p

لگتا ہے اس نے علی کی تصویر دیکھ لی ہو گی۔۔اور اسے پتہ چل گیا ہو گا کہ اس پر جادو ہوا ہے۔۔۔:p
 
Top