مبارکباد ماوراء بہنا سالگرہ مبارک ہو

تیشہ

محفلین
اپیا جی
سدا سلامتی ہو آپ پر
کہنے کو " صنف نازک " ہوتی ہیں خواتین
" تصویر کائنات میں رنگ " اور رنگ اگر گہرا نہ ہو تو شناخت مجہول
اور یہ " دہشت " تسلیم کر لینا ہی بہتر ۔
(مذاقا لکھا تھا " سوٹے " کا )
نایاب




آپ اُردو بہت مشکل لکھتے ہیں :( کئی لفظوں کی مجھے سمجھ ہی نہیں آتی ۔
 

علی ذاکر

محفلین
علی، مزیدار سا کیک کہاں سے ملتا ہے؟


جہاں پیسے دیئے جاتے ہیں آپ مفت میں کام چلانا چاہ رہی ہیں :grin:!

ہاہاہا۔۔۔اوہو۔۔یہ تو اچھا نہیں ہوا۔:p



لگتا ہے اس نے علی کی تصویر دیکھ لی ہو گی۔۔اور اسے پتہ چل گیا ہو گا کہ اس پر جادو ہوا ہے۔۔۔:p

ایک کہہ رہی ہیں اچھا نہیں ہوا اور اوپر سے دانت نکال رہی ہیں :(!


باجو آپ بھی میری بے بسی پر ہس رہی ہیں !

مع السلام
 

تیشہ

محفلین
جہاں پیسے دیئے جاتے ہیں آپ مفت میں کام چلانا چاہ رہی ہیں :grin:!



ایک کہہ رہی ہیں اچھا نہیں ہوا اور اوپر سے دانت نکال رہی ہیں :(!



باجو آپ بھی میری بے بسی پر ہس رہی ہیں !

مع السلام




نہیں میں تو ماورہ کی بات پے ہنسی ہوں ۔۔ :battingeyelashes:
میں کیوں ہنسوں گی آپکی بےبسی پے بھلا ؟
 

ماوراء

محفلین
علی، ابھی معاف کر دیں۔ آج کل ایک کوئی پیسہ نہیں جیب میں۔۔سوائے چند سکوں کے۔
جونہی پیسے کی ریل پیل ہوئی تو کھلوا دوں گی۔:nailbiting:

اچھا ہوا ہے نا کہ رامین سے کوئی کام نہیں بنا۔ رشتے بھلا ایسے ہوتے ہیں؟ خود سے کسی کو پسند کرنا۔۔یا کوئی جو آپ کو پسند کرے گی۔ جہاں کسی اور کو بیچ میں نہیں لانا پڑے گا۔
 

تیشہ

محفلین
ماورہ آج ایک سال بعد تمھاری گفٹ کی ہوئی کینڈل کام آگئی :battingeyelashes: جو تم نے بڑی سے مجھے پیچھلے سال میری سالگرہ پے گفٹ بھیجی تھی ۔
ابھی کچھ دیر پہلے میرے سارے گھر کا فیوز اڑگیا تھا ۔۔اندھیرا ہی اندھیرا تھا ۔، میں نے مین سوئچ آف کرکے دوسرے پلگ آن کرنے تھے گھر میں کینڈل ہی نہیں تھی :idontknow: پھر تمھاری کینڈل نکالی اور جلائی اور میٹر سے پاور آن کیا :battingeyelashes:

:party:
 
Top