لیلے یا محاصرہ غرناطہ گفتگو دھاگہ

محب علوی نے 'گپ شپ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 18, 2021

  1. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,292
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    پھر لیلیٰ اور مجنوں کے قصے کی تشہیر میری غلط فہمی کی وجہ سے اور بھی زیادہ ہوتی:ROFLMAO:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  2. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    11,959
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    مُصَنَّفہ: ایڈورڈ بل لٹن
     
    • زبردست زبردست × 1
  3. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,507
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    شکریہ، درستی کر دی ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,965
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    صفحات کی تقسیم

    اوشو ------- ریختہ صفحہ 1 تا 23 - مکمل
    شمشاد ------ ریختہ صفحہ 24 - 33 - مکمل

    La Alma ------ ریختہ صفحہ 34 - 38
    محب ۔۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 39 - 40
    سید عاطف علی - ریختہ صفحہ 41 - 45
    شمشاد ۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 46 - 50 - مکمل
    محمد عمر۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 51 - 59
    شمشاد ۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 60 - 64 - مکمل
    محمد عبد الرؤوف۔ریختہ صفحہ 65 - 74
    شمشاد ۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 75 - 78 - مکمل
    اوشو ۔۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 79 - 90
    شمشاد ۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 91 - 100 - مکمل
    ماہی احمد ----- ریختہ صفحۃ 254 - 261
     
    آخری تدوین: ‏فروری 21, 2021
  5. محمد عمر

    محمد عمر لائبریرین

    مراسلے:
    427
    جھنڈا:
    UK
    صفحات کی تقسیم

    اوشو ------- ریختہ صفحہ 1 تا 23 - مکمل
    شمشاد ------ ریختہ صفحہ 24 - 33 - مکمل

    La Alma ------ ریختہ صفحہ 34 - 38
    محب ۔۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 39 - 40
    سید عاطف علی - ریختہ صفحہ 41 - 45
    شمشاد ۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 46 - 50 - مکمل
    محمد عمر۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 51 - 59 مکمل
    شمشاد ۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 60 - 64 - مکمل

    محمد عبد الرؤوف۔ریختہ صفحہ 65 - 74
    شمشاد ۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 75 - 78 - مکمل
    اوشو ۔۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 79 - 90
    شمشاد ۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 91 - 100 - مکمل
    محمد عمر۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 101 - 110
    ماہی احمد ----- ریختہ صفحۃ 254 - 261
     
  6. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,292
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    کتنی ٹنشن دے رہے ہیں آپ سب مجھے اتنی جلدی جلدی اپنے صفحات مکمل کر کے۔۔۔۔
    آپ لوگوں کے ہاں سستی کا کوئی رواج نہیں؟؟؟
     
  7. اوشو

    اوشو لائبریرین

    مراسلے:
    2,531
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Drunk
    مکمل

    ساتویں فصل شروع کر رہا ہوں۔ اپڈیٹ کر لیں۔

    اوشو ۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 111 ۔ 118
     
  8. اوشو

    اوشو لائبریرین

    مراسلے:
    2,531
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Drunk
    یہ بھی مکمل ہو گئے ہیں۔

    باب سوم (فصل اول، فصل دوم) شروع کر رہا ہوں۔

    اوشو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 119 ۔ 135
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  9. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,965
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    صفحات کی تقسیم

    ریختہ صفحہ 1 تا 33 - مکمل
    La Alma ------ ریختہ صفحہ 34 - 38
    محب ۔۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 39 - 40
    سید عاطف علی - ریختہ صفحہ 41 - 45
    ریختہ صفحہ 46 - 64 - مکمل
    محمد عبد الرؤوف۔ریختہ صفحہ 65 - 74
    ریختہ صفحہ 75 - 100 - مکمل
    محمد عمر۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 101 - 110
    ریختہ 111 - 118 - مکمل
    اوشو ۔۔۔ ریختہ 119 - 135
    ماہی احمد ----- ریختہ صفحۃ 254 - 261
     
  10. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,965
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تمہیں کہا تھا کہ روزانہ دوائی کے طور پر صبح دوپہر شام صرف پانچ سطریں لکھ دیا کرو۔ یہ صرف دس دن کی دوائی بنے گی۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,507
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    میں نے ساتھ دیا ہے ماہی، دو صفحات بھی لٹکائے ہوئے ہیں۔ :)
     
    • زبردست زبردست × 1
  12. اوشو

    اوشو لائبریرین

    مراسلے:
    2,531
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Drunk
    مکمل

    باب سوم (فصل سوم) باب چہارم (فصل اول) شروع کر رہا ہوں۔

    اوشو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 131۔150
     
    • زبردست زبردست × 1
  13. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,507
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    اعلی اوشو
    کمال برق رفتاری سے کام کر رہے ہیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,507
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    صفحات کی تقسیم

    ریختہ صفحہ 1 تا 33 - مکمل
    La Alma ------ ریختہ صفحہ 34 - 38
    محب ۔۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 39 - 40
    سید عاطف علی - ریختہ صفحہ 41 - 45
    ریختہ صفحہ 46 - 64 - مکمل
    محمد عبد الرؤوف۔ریختہ صفحہ 65 - 74
    ریختہ صفحہ 75 - 100 - مکمل
    محمد عمر۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 101 - 110
    ریختہ 111 - 118 - مکمل
    اوشو ۔۔۔ ریختہ 119 - 135 مکمل
    اوشو ۔۔۔ ریختہ 136 - 150

    ماہی احمد ----- ریختہ صفحۃ 254 - 261
     
  15. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,292
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    آپ بھیا جو ہیں:)
     
  16. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,292
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    اسی رفتار سے چلتے رہئیے شاباش
    اور میرے صفحات بھی مکمل کر دیجیے
    آمین:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,292
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    میں اپنے دن کے سارے کام دوائی کے طور پر ہی تو کرتی ہوں۔۔۔۔ :ROFLMAO: سوائے سونے کے :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
     
  18. اوشو

    اوشو لائبریرین

    مراسلے:
    2,531
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Drunk
    o_O:boxing::waiting:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,292
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    اوشو بھائی ہمارے ہاں اسے لڑکے کی ہاں سمجھا جاتا ہے۔۔۔۔ جزاک اللہ:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. اوشو

    اوشو لائبریرین

    مراسلے:
    2,531
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Drunk
    بیٹا! مجھے لگتا ہے اپنے صفحات چھوڑ کر پہلے آپ کے مکمل کرنا پڑیں گے :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2

اس صفحے کی تشہیر